24/08/2026
افغانستان نے ایشین کرکٹ کونسل کے الیکشن میں اپنا "قیمتی" ووٹ بھارت کو دے دیا، اور بدلے میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کا ٹکٹ کنفرم ہوگیا 😂
لگتا ہے کرکٹ کی دنیا میں بھی اب "ووٹ دو، سیریز لو" والا فارمولا چل پڑا ہے۔ 🏏
پاکستان نے برسوں افغانستان کو سہارا دیا، اپنے میدان دیے، ڈومیسٹک کرکٹ میں جگہ دی، کھلاڑیوں کو عزت دی… لیکن سیاست کے میدان میں گیند کہیں اور سوئنگ ہوگئی 😅
اب بھارتی بورڈ کو بھی سمجھ آگئی ہوگی کہ کرکٹ میں بھی "فری کی چائے" ہر جگہ نہیں ملتی ☕😂
باقی میدان میں فیصلہ بیٹ اور بال کریں گے، ووٹ اور وعدے نہیں۔ 🏏