Sports Corner

Sports Corner Sports teaches us discipline, respect and teamwork 🏏⚽

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اپنی بارہویں سینچری سکور کر لی۔ یہ پاکستان سپر لیگ میں انکی تیسری سنچری ہے۔
19/04/2026

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اپنی بارہویں سینچری سکور کر لی۔ یہ پاکستان سپر لیگ میں انکی تیسری سنچری ہے۔

پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے کیلئے سری لنکا کو بڑے مارجن سے شکست دینا ہوگی۔
28/02/2026

پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے کیلئے سری لنکا کو بڑے مارجن سے شکست دینا ہوگی۔

انگلستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں ایک بار پھر زندہ کر ...
27/02/2026

انگلستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں ایک بار پھر زندہ کر دیں۔

پاکستان کیلئے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے امکانات کم دکھائی دے رہے ہیں۔ انگلستان نے پاکستان کو شکست دے ک...
24/02/2026

پاکستان کیلئے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے امکانات کم دکھائی دے رہے ہیں۔ انگلستان نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

24/02/2026

پاکستان سپر ایٹ مرحلے میں اپنا دوسرا میچ آج انگلستان کے خلاف کھیلے گا۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں آج تک پاکستان انگلستان کو شکست دینے میں ناکام رہا ہے۔

ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو ایک سو سات رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز گروپ ون میں دو پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہ...
23/02/2026

ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو ایک سو سات رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز گروپ ون میں دو پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے۔

ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو جیت کیلئے 255 رنز کا ہدف دیا ہے۔ شمرون ہٹمائر نے 34 گیندوں پر 85 رنز کی برق رفتار اینگلز کھیلی۔...
23/02/2026

ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو جیت کیلئے 255 رنز کا ہدف دیا ہے۔ شمرون ہٹمائر نے 34 گیندوں پر 85 رنز کی برق رفتار اینگلز کھیلی۔

جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے دی۔ یہ بھارت کی رنز کے لحاظ سے چھٹی بڑی شکست ہے۔
22/02/2026

جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے دی۔ یہ بھارت کی رنز کے لحاظ سے چھٹی بڑی شکست ہے۔

انگلینڈ نے سری لنکا کو اکیاون رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے گروپ ٹو میں دو قیمتی پوائنٹس حاصل کر لئے۔ انگلینڈ کی طر...
22/02/2026

انگلینڈ نے سری لنکا کو اکیاون رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے گروپ ٹو میں دو قیمتی پوائنٹس حاصل کر لئے۔ انگلینڈ کی طرف سے ول جیکس مین آف دی میچ قرار پائے۔ 🏏 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 🇱🇰

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سپر ایٹ مرحلے کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے...
21/02/2026

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سپر ایٹ مرحلے کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔

Address

Islamabad
45710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sports Corner:

Share

Category