Waris Liaqat PTI

Waris Liaqat PTI My life my Rules

06/11/2024

کملا ہارس کا سکندر سلطان راجہ کو فون
_*وے اونتریا جلدی آ وے میں لُٹی گئیآں

20/07/2024

اعلانِ لا تعلقی 📣
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر کسی بھی شخص کی فیسبک آئی ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے، اگر میری آئی ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد شائع ہو تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ شکریہ

دورِ باطل میں حق پرستوں کی بات رہتی ہے، سر نہیں رہتے ۔۔۔!!اللّه پاک شہید کے درجات بلند فرمائے امین
20/05/2024

دورِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے، سر نہیں رہتے ۔۔۔!!

اللّه پاک شہید کے درجات بلند فرمائے امین

خبر غم!إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونہم چلے  ہیں علی ص سے ملاقات کو💔😭
20/05/2024

خبر غم!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
ہم چلے ہیں علی ص سے ملاقات کو💔😭

07/05/2024

کیا9مئی والے دن تھریشر لگا سکتے ہیں ۔
اہل علم حضرات رہنمائی فرمائیں
😜😜😜

11/03/2024

میرے والد سمیت کسی کے بھی والد اس دنیا سے رخصت فرما چکے ہیں،اللّه تعالی ان کو اس رمضان کی کے صدقے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔۔۔۔آمین ❤️

02/03/2024
دختر حافظ آباد ماشاءاللہ محترمہ انیقہ مہدی حسن بھٹی قومی  اسمبلی رجسٹر پر اپنے قائد عمران خان کی تصویر تھامے سائن کرتے ہ...
29/02/2024

دختر حافظ آباد
ماشاءاللہ محترمہ انیقہ مہدی حسن بھٹی قومی اسمبلی رجسٹر پر اپنے قائد عمران خان کی تصویر تھامے سائن کرتے ہوئے
حافظ آباد کی عوام کا ووٹ
عمران خان کی امانت
عمران خان کو واپس

11/02/2024

میری گرفتاری ھوگی
مجھے نااھل کردیا جاٸیگا
نواز شریف اہل قرار دے دیا جاٸیگا
نواز شریف وطن واپس آ جاٸیگا
میری پارٹی تتر بتر ھو جاٸیگی
اور میں الیکشن جیت جاٶنگا

جا اوٸے خاناں تینوں ایویں نٸی مرشد منیا❤️

دخترِ حافظ آباد محترمہ انیقہ مہدی حسن بھٹی صاحبہ امیدوار برائے ایم این اے / این اے 67 حافظ آباد انتخابی نشان ریڈیو
19/01/2024

دخترِ حافظ آباد محترمہ انیقہ مہدی حسن بھٹی صاحبہ امیدوار برائے ایم این اے / این اے 67 حافظ آباد
انتخابی نشان ریڈیو

پاکستان تحریک انصاف کا نیا انتخابی نشان بلے باز 8 فروری کو بلے باز پر مہر لگائیں
13/01/2024

پاکستان تحریک انصاف کا نیا انتخابی نشان
بلے باز
8 فروری کو بلے باز پر مہر لگائیں

10/01/2024

حافظ آباد NA-67
رہنما پی ٹی آئی شوکت علی بھٹی کے کاغذات نامزدگی منظور

Address

Islamabad
Islamabad
225566

Telephone

+923086438441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waris Liaqat PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category