Sports Newspk

Sports Newspk A Page Where You Can Find Internationl & National News About Sports
(1)

Congratulations Sir Imran
09/06/2026

Congratulations Sir Imran

کمال کر گیا جے زاہد مکھن ، دوسرا نشان حیدر فلڈ لائٹ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ اوچشریف میں یوشا الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے ...
09/06/2026

کمال کر گیا جے زاہد مکھن ، دوسرا نشان حیدر فلڈ لائٹ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ اوچشریف میں یوشا الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے سیمی فائنل میچ میں زبردست بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کو فائنل میں کوالیفائی کروانے میں اہم کردار ادا کیا
ویری ویلڈن شہزادے

دوسرا نشان حیدر فلڈ لائٹ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ اوچشریف   Final Night of the Tournament ___________________________Semi ...
09/06/2026

دوسرا نشان حیدر فلڈ لائٹ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ اوچشریف
Final Night of the Tournament
___________________________
Semi Final No 1 , 8.30pm
New Pakistan mobile
Vs
Ab Eleven
فرحان تاج/ نذیر کلیار / علی ملک/ خواجہ نقی/ مجاہد سلیم/ ہاشم/ وارث /سمی شاہ/ پرویز/ جاوید
(ٹیم نیو پاکستان موبائل)
------------------- بمقابلہ -------------
جام سہیل/ ابوبکر ککس/ طاہر سلیم/ فرقان مجید/ چوہدری طیب/ فرحان مستوی/ عقیل/ عمیر ککس/ حذیفہ طارق/ چاند چانڈیا
(ٹیم اے بی الیون)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*FINAL MATCH* 10.30 PM
Yusha Eleven vs Winner S2

میاں زبیر رشید/ زہیب اعوان/جمی مہر /فرقان بخاری/ کیس بخاری/ علی ماہی /زاہد مکھن/ صابر خان/ عامر/ فرحان سیال/
(ٹیم یوشا الیون)
------------------ بمقابلہ -----------
سیمی فائنل نمبر 2 کی فتح
دوسرا نشانِ حیدر فلڈ لائٹ ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ اوچشریف
•چیف آرگنائزر/میاں زبیر رشید
•سرپرست اعلی لیگ/طارق ماموں
•لیگ صدر/اظہر گل
•خصوصی تعاون
مجاہد گبول (پاکستان موبائل شاپ) محمد عثمان (گل جان کلاتھ ہاؤس)
پہلا انعام::100000 روپے+ 🏆
دوسرا انعام:: 50000 روپے+ 🏆
•بمقام::کرکٹ گراؤنڈ اوچشریف
لائیو میچز دیکھنے کے لیے
Sports Newspk
فیس بک پیج کو لائیک اور فالو کر لیں

فائنل میں کوالیفائی کرنے پر ٹیم یوشا الیون کو بہت بہت مبارکباد پلیئر آف دی میچ فرقان بخاری اینڈ میاں زبیر رشید دوسرا نشا...
09/06/2026

فائنل میں کوالیفائی کرنے پر ٹیم یوشا الیون کو بہت بہت مبارکباد
پلیئر آف دی میچ فرقان بخاری اینڈ میاں زبیر رشید
دوسرا نشان حیدر فلڈ لائٹ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ بونٹی بوائز اور یوشا الیون کے درمیان کھیلا گیا
بونٹی بوائز کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 110 رنز بنائے
یوشا الیون کے کپتان کی زبردست بولنگ ، ٹورنامنٹ کی تیسری ہیٹرک اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے ، بیٹنگ میں یوشا الیون کی طرف سے فرقان بخاری نے زبردست بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کو بڑے ایونٹ کے فائنل میں کوالیفائی کروانے میں اہم کردار ادا کیا
ٹیم یوشا الیون مبارکباد

08/06/2026

چوہدری فیضان/ اظہر گل/ طلحہ نواب/ عثمان/ بلال آسٹن/ عرفان/ چوہدری عدنان/ عمر ککس/ کاشف بلوچ/ سمیر اعوان
(ٹیم بونٹی بوائز)
---------------- بمقابلہ -----------
میاں زبیر رشید/ زہیب اعوان/جمی مہر /فرقان بخاری/ کیس بخاری/ علی ماہی /زاہد مکھن/ صابر خان/ عامر/ فرحان سیال/
(ٹیم یوشا الیون)

دوسرا نشانِ حیدر فلڈ لائٹ ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ اوچشریف
•چیف آرگنائزر/میاں زبیر رشید
•سرپرست اعلی لیگ/طارق ماموں
•لیگ صدر/اظہر گل
•خصوصی تعاون
مجاہد گبول (پاکستان موبائل شاپ) محمد عثمان (گل جان کلاتھ ہاؤس)

پہلا انعام::100000 روپے+ 🏆
دوسرا انعام:: 50000 روپے+ 🏆
•بمقام::کرکٹ گراؤنڈ اوچشریف

08/06/2026

فرحان تاج/ نذیر کلیار / علی ملک/ خواجہ نقی/ مجاہد سلیم/ ہاشم/ وارث /سمی شاہ/ پرویز/ جاوید
(ٹیم نیو پاکستان موبائل)
----------------- بمقابلہ ---------
صفدر بلوچ / سعود ملک / راشد بختیاری/ اسامہ ڈی جی/ جام خضر/ عبداللہ خان/ سمی بریک/ علی احمد/ چاند/ امیر بخش/حماد شاہ
(ٹیم تواب الیون)

دوسرا نشانِ حیدر فلڈ لائٹ ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ اوچشریف
•چیف آرگنائزر/میاں زبیر رشید
•سرپرست اعلی لیگ/طارق ماموں
•لیگ صدر/اظہر گل
•خصوصی تعاون
مجاہد گبول (پاکستان موبائل شاپ) محمد عثمان (گل جان کلاتھ ہاؤس)

پہلا انعام::100000 روپے+ 🏆
دوسرا انعام:: 50000 روپے+ 🏆
•بمقام::کرکٹ گراؤنڈ اوچشریف

08/06/2026

چوہدری فیضان/ اظہر گل/ طلحہ نواب/ عثمان/ بلال آسٹن/ عرفان/ چوہدری عدنان/ عمر ککس/ کاشف بلوچ/ سمیر اعوان
(ٹیم بونٹی بوائز)
----------------- بمقابلہ ------------
فرحان تاج/ نذیر کلیار / علی ملک/ خواجہ نقی/ مجاہد سلیم/ ہاشم/ وارث /سمی شاہ/ پرویز/ جاوید
(ٹیم نیو پاکستان موبائل)
دوسرا نشانِ حیدر فلڈ لائٹ ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ اوچشریف
•چیف آرگنائزر/میاں زبیر رشید
•سرپرست اعلی لیگ/طارق ماموں
•لیگ صدر/اظہر گل
•خصوصی تعاون
مجاہد گبول (پاکستان موبائل شاپ) محمد عثمان (گل جان کلاتھ ہاؤس)

پہلا انعام::100000 روپے+ 🏆
دوسرا انعام:: 50000 روپے+ 🏆
•بمقام::کرکٹ گراؤنڈ اوچشریف

مبارکباد مبارکباد مبارکباد 💕 💕 💕 💕 🏆 کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر تمام منجمنٹ کو مبارکباد  بہت بہت مبارکباد پہلا آل پاکستان...
08/06/2026

مبارکباد مبارکباد مبارکباد 💕 💕 💕 💕 🏆 کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر تمام منجمنٹ کو مبارکباد بہت بہت مبارکباد

پہلا آل پاکستان اوپن چوہدری ذیشان غفار کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر لیڈر آف ٹیپ بال احمد پور شرقیہ لالا تنویر احمد جٹ ،رضوان مغل ، سرپرست اعلی ٹورنامنٹ چوہدری شبیر کمبوہ اونر آف لکی سٹار سپورٹس احمد پور شرقیہ ٹورنامنٹ سپانسر چوہدری ابرار کمبوہ اونر آف لکی سٹار سپورٹس احمد پور شرقیہ
رئیس عمران احسن ببی اور تمام منجمنٹ کو بہت بہت مبارکباد
یہ ٹورنامنٹ ہسٹری کا ایک منفرد ٹورنامنٹ رہا ، اس ٹورنامنٹ میں پاکپتن خان پور بہاولپور اور دیگر شہروں سے پلیئرز نے شرکت کی ،اور ٹورنامنٹ کو چار چاند لگا دیئے
ٹورنامنٹ انتظامات کی بات کی جائے تو پلیئرز کے لیے ٹھنڈا پانی چھاؤں کا انتظام ، روم کولر اور دوپہر کے کھانے کا انتظام بھی کیا گیا ، انعامات کی بات کریں تو
جیتنے والی ٹیم کو 20 ہزار اور فائنل ہارنے والی ٹیم کو 10 ہزار روپے کیش پرائس سے نوازا گیا
اس کے علاوہ پلیئرز میں شیلڈ اور ٹرافی ہیں بھی تقسیم کی گئی
اور براڈکاسٹرز کو بھی کیش پرائس سے نوازا گیا
اونر آف لکی سٹار سپورٹس احمد پور شرقیہ چوہدری شبیر کمبوہ اینڈ چوہدری ابرار کمبوہ کی طرف سے 25 سے زاہد ٹیلنٹڈ پلیئرز میں لکی سٹار سپورٹس کی ٹی شرٹس تقسیم کی گئی ،
ایک بار پھر سے تمام منجمنٹ آرگنائزر اور سپانسر کو کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر بہت بہت مبارکباد

07/06/2026

عرفان رائے/ ناصر وڑائچ/ تنویر/ عاقب اعوان/ مجاہد / ملک مکی/ جمال لفٹی /سانول لنگا /طارق بھٹہ /عبدالمنان/
(ٹیم عبدالغنی الیون)
----------------- بمقابلہ ----------
جام سہیل/ ابوبکر ککس/ طاہر سلیم/ فرقان مجید/ چوہدری طیب/ فرحان مستوی/ عقیل/ عمیر ککس/ حذیفہ طارق/ چاند چانڈیا
(ٹیم اے بی الیون)

دوسرا نشانِ حیدر فلڈ لائٹ ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ اوچشریف
•چیف آرگنائزر/میاں زبیر رشید
•سرپرست اعلی لیگ/طارق ماموں
•لیگ صدر/اظہر گل
•خصوصی تعاون
مجاہد گبول (پاکستان موبائل شاپ) محمد عثمان (گل جان کلاتھ ہاؤس)

پہلا انعام::100000 روپے+ 🏆
دوسرا انعام:: 50000 روپے+ 🏆
•بمقام::کرکٹ گراؤنڈ اوچشریف

Address

Islamabad

Telephone

+923006899646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Newspk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category