02/05/2026
تیار ہو جائیں! پی ایس ایل 2026 کا بڑا فائنل! 🏆
پشاور زلمی بمقابلہ حیدرآباد کنگز مین۔ کیا کنگ بابر اعظم ایک بار پھر تاریخ رقم کریں گے؟ آپ کے خیال میں اس بار ٹرافی کون اٹھائے گا؟
اپنی پسندیدہ ٹیم کا نام کمنٹس میں لکھیں! 👇