PTV Cricket

PTV Cricket Giving Cricket fans an even closer look at the game 🏏

ملتان سلطان اور حیدرآباد کینگزمین کے درمیان جیتنے والا اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ میچ کھیلے گا جبکہ ہارنے والا گھر چلا ...
29/04/2026

ملتان سلطان اور حیدرآباد کینگزمین کے درمیان جیتنے والا اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ میچ کھیلے گا جبکہ ہارنے والا گھر چلا جائے گا تو بتائیں آج کون جتنے والا ہے ملتان سلطان یا حیدرآباد کینگزمین ؟ 🤗❤️

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے اہم کوالیفائر میچ میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست د...
29/04/2026

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے اہم کوالیفائر میچ میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ کے دوران پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ حاصل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 151 رنز پر آؤٹ ہوگئی، جس کے بعد زلمی کے کھلاڑیوں اور شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ٹیم کی مضبوط بولنگ اور مؤثر حکمت عملی نے کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ لائن دباؤ کا شکار رہی۔ اس جیت کے ساتھ پشاور زلمی نے ٹائٹل کے لیے اپنی پوزیشن مزید مضبوط کر لی ہے اور اب شائقین کو ایک سنسنی خیز فائنل کا انتظار ہے۔

Apka bhai bhe PSL ki team bidding maye hisa lae ga
07/01/2026

Apka bhai bhe PSL ki team bidding maye hisa lae ga

South Africa create history 🏆Their first Test series win in India after 25 years. A 2–0 whitewash. 🇿🇦
26/11/2025

South Africa create history 🏆

Their first Test series win in India after 25 years. A 2–0 whitewash. 🇿🇦

What a moment for the Men in Green! 😍Sadaqat’s match-defining knock, backed by a collective bowling effort, gives them t...
16/11/2025

What a moment for the Men in Green! 😍

Sadaqat’s match-defining knock, backed by a collective bowling effort, gives them the edge over India ~ and the tournament is wide open now! 🇵🇰

سری لنکا کرکٹ بورڈ ڈٹ کر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہو گیا۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کو پاکستان میں کرکٹ جاری رکھنے کی ہد...
12/11/2025

سری لنکا کرکٹ بورڈ ڈٹ کر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہو گیا۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کو پاکستان میں کرکٹ جاری رکھنے کی ہدایات دے دی۔ جو کھلاڑی سیریز مکمل کیے بغیر سری لنکا واپس جائے گا اس کو دو سال پابندی کا سامنا کرنا ہو گا۔ ہم سری لنکا کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے ہم پر اعتماد دکھایا سری لنکا کی یہ سپورٹ ہمیشہ پاکستان یاد رکھے گا

Not just the King with the bat — the game-changer in the field too! 👑🔥Tbh, Babar Azam’s fielding flips 60% of matches Pa...
12/11/2025

Not just the King with the bat — the game-changer in the field too! 👑🔥
Tbh, Babar Azam’s fielding flips 60% of matches Pakistan’s way 💚🇵🇰

Agha, Haris & Hussain were fantastic but the entire team contributed to the win. Once again the crowd was Pakistan’s 12t...
12/11/2025

Agha, Haris & Hussain were fantastic but the entire team contributed to the win. Once again the crowd was Pakistan’s 12th man.

Can Babar Azam score century?
06/11/2025

Can Babar Azam score century?

06/11/2025

🫴❤️

🚨پاکستان کھلاڑیوں کی پنک جرسی میں فوٹو شاٹ🚨 پاکستان ٹیم نے ساؤتھ آفریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل گلابی تھیم والی...
27/10/2025

🚨پاکستان کھلاڑیوں کی پنک جرسی میں فوٹو شاٹ🚨 پاکستان ٹیم نے ساؤتھ آفریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل گلابی تھیم والی جرسی میں فوٹو شوٹ کروایا❤💕🔥

Address

Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTV Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share