Its All about BattaGram Cricket

Its All about BattaGram Cricket in this page describe only cricket news about our district battgram and different village

Big final on 5 march thakot 🐬 Vs Battgram Shaheen
03/03/2023

Big final on 5 march thakot 🐬 Vs Battgram Shaheen

بٹگرام بی ایس ایل ایڈیشن3ٹیموں کے پوزیشنبٹگرام شاہین،السادات قلندر پول (اے) سے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوئے اور پول(بی...
19/01/2023

بٹگرام

بی ایس ایل ایڈیشن3
ٹیموں کے پوزیشن
بٹگرام شاہین،السادات قلندر پول (اے) سے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوئے اور پول(بی) سے "تھاکوٹ ڈولفن"اور "پنجگل لائینز"کوالیفائی کرنے کامیاب ہوئے

Comming Soon Battagram junior League 2023
02/01/2023

Comming Soon
Battagram junior League 2023

بٹگــــرام میچ نمبر 27پنجگل لائنز 🆚 بتکول فالکنزبتکول فالکنز کی جانب سے عثمان زادہ کو مین آف دی میچ قرار دیا انہوں نے مخ...
02/01/2023

بٹگــــرام

میچ نمبر 27
پنجگل لائنز 🆚 بتکول فالکنز

بتکول فالکنز کی جانب سے عثمان زادہ کو مین آف دی میچ قرار دیا انہوں نے مخالف ٹیم کی 4مستند پلئیرز کو پویلین کی راہ دکھائی الرحیم سرجیکل ہسپتال بٹگرام کی جانب سے ایک ہزار اور فیوچر21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے شیلڈ دیا گیا

بٹگــــرام میچ نمبر 27پنجگل لائنز 🆚 بتکول فالکنزبتکول فالکنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہےپنجگل لائنز ن...
02/01/2023

بٹگــــرام

میچ نمبر 27
پنجگل لائنز 🆚 بتکول فالکنز
بتکول فالکنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
پنجگل لائنز نے مقررہ 20 اوورز میں 165 رنز بنائے
اسکے جواب میں بتکول فالکنز نے مطلوبہ ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر میچ کے آخری بال پر پورا کرکے میچ جیتنے میں کامیاب ہوگئے
آج میچ کے مہمان خصوصی بٹگرام کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر ضیاء اللہ اجمیرہ تھے

ٹیسٹی اننگز کے حقدار بتکول فالکنز کے وکٹ کیپر بیٹسمین ندیم تھاکوٹ کو قرار پایا

Tomorrow match
01/01/2023

Tomorrow match

بٹگــــرام بی ایس ایل ایڈیشن 3کل کا ٹاکرہبٹگرام سٹارز بمقابلہ السادات قلندرز
31/12/2022

بٹگــــرام

بی ایس ایل ایڈیشن 3
کل کا ٹاکرہ
بٹگرام سٹارز بمقابلہ السادات قلندرز

بٹگــــرام جونئیر لیگ 2023خواہشمند حضرات فرانچائز اونر شپ حاصل کرنے کے لئے مورخہ 20جنوری 2023 تک تھائی سپورٹس سنٹر بٹگــ...
31/12/2022

بٹگــــرام جونئیر لیگ 2023
خواہشمند حضرات فرانچائز اونر شپ حاصل کرنے کے لئے مورخہ 20جنوری 2023 تک تھائی سپورٹس سنٹر بٹگــــرام میں اپنی پسند کی فرانچائز خرید نے کےلئے درخواست جمع کرسکتے ہیں

1,DESHAN TIGERS
2,KUZABANADA HUNTERS
3,THAKOT SHARKS
4,BATTAGRAM ROYALS
5,PANJGUL JANBAZ
6,ALSADAT KINGS
7,BATTAGRAM CAPITALS
8,BATKOOL RAIDERS
9,BATTAGRAM UNITED
10,BATTAGRAM BLASTERS
11,ALAI ZALMI
12,BATTAGRAM EAGLES
رابطہ
03038009714

جب پاکستانی ٹیم 400 رنز بنا لے تو آٹومیٹکسمجھ جاؤ مخالف ٹیم 700 رنز بنائے گی
30/12/2022

جب پاکستانی ٹیم 400 رنز بنا لے تو آٹومیٹک
سمجھ جاؤ مخالف ٹیم 700 رنز بنائے گی

29/12/2022

Address

Islamabad

Telephone

+923443980616

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Its All about BattaGram Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category