Yaseen Edits

Yaseen Edits I love Cricket

‏8 سال سے زیادہ عرصہ ہوگیا ہے کہ لالا نے کرکٹ چھوڑا ہے لیکن وہ جب آج بھی کوئی لیگ کھیلتا ہے تو توجہ کا مرکز ہوتا ہے، حال...
04/03/2024

‏8 سال سے زیادہ عرصہ ہوگیا ہے کہ لالا نے کرکٹ چھوڑا ہے لیکن وہ جب آج بھی کوئی لیگ کھیلتا ہے تو توجہ کا مرکز ہوتا ہے، حالیہ دنوں میں شاہد آفریدی سال 2024 میں 1 کروڑ نوے لاکھ کینیڈا پریمئر لیگ میں سب سے مہنگا ترین کھلاڑی تھا لالا کرکٹ کا بادشاہ یے
Happy birthday Shahid Afridi

شعیب اختر کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد ❤️📸: Shoaib Akhtar  I   I   I
04/03/2024

شعیب اختر کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد ❤️

📸: Shoaib Akhtar

I I I

🚨 بریکنگ نیوز  🚨پشاورزلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہونے والے میچ موسم صاف رہن...
04/03/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

پشاورزلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہونے والے میچ موسم صاف رہنے کا امکان ہے 👏😍

آسمان پر ہلکے بادل ہوں گے مگر بارش کا امکان نہیں ہے ، تماشائیوں کا بڑی تعداد میں اسٹیڈیم آنے کا امکان ہے 🔥

| | |
| |

آپ کے موبائل فون کی بیٹری چارجرز کے مطابق آج بابر اعظم کتنے رنز بنائے گا کمینٹ لازمی کر کے بتائیں ؟
04/03/2024

آپ کے موبائل فون کی بیٹری چارجرز کے مطابق آج بابر اعظم کتنے رنز بنائے گا کمینٹ لازمی کر کے بتائیں ؟

پی ایس ایل 9 کا پوائنٹس ٹیبل 🔥کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان آخری پوزیشن کے لیے سخت مقابلہ جاری ہے  👏😍مگر لاہور ق...
04/03/2024

پی ایس ایل 9 کا پوائنٹس ٹیبل 🔥

کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان آخری پوزیشن کے لیے سخت مقابلہ جاری ہے 👏😍

مگر لاہور قلندرز آخری پوزیشن کے لیے فیورٹ دکھائی دے رہی ہے 💚❤️

| |
| |

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ 👏😍  |   |   |
03/03/2024

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ 👏😍

| | |

 تصویر ماشاءاللّٰہ 💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   in   movie.
03/03/2024


تصویر ماشاءاللّٰہ

💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie.

پی ایس ایل 9 میں آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہوں گی 👏😍اچھی بات یہ ...
03/03/2024

پی ایس ایل 9 میں آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہوں گی 👏😍

اچھی بات یہ ہے کہ آج میچ کے دوران موسم صاف رہے گا اور بارش کا امکان نہیں ہے 😍❤️

| | |

راشد خان اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں شرکت کرنے کے لیے مکمل تیار 😍❣️
03/03/2024

راشد خان اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں شرکت کرنے کے لیے مکمل تیار 😍❣️

عمر گل کی بیٹی زینب کی بابر اعظم کے ساتھ سیلفی کے بعد زینب نے اپنے چھوٹے چاچو نسیم شاہ کے ساتھ بھی سیلفی لے لی 👏🏻😍  |   ...
03/03/2024

عمر گل کی بیٹی زینب کی بابر اعظم کے ساتھ سیلفی کے بعد زینب نے اپنے چھوٹے چاچو نسیم شاہ کے ساتھ بھی سیلفی لے لی 👏🏻😍

| |

کرکٹ شائقین تیار ہو جاؤ! 🔥کراچی کنگز آج رات ملتان سلطانز سے آمنے سامنے ہوں گی، جس کا مقصد سیزن کی پہلی ہوم جیت ہے🏏کیا کر...
03/03/2024

کرکٹ شائقین تیار ہو جاؤ! 🔥

کراچی کنگز آج رات ملتان سلطانز سے آمنے سامنے ہوں گی، جس کا مقصد سیزن کی پہلی ہوم جیت ہے🏏

کیا کراچی کنگز کی واپسی ہوگی یا رضوان کی مضبوط سلطان آرمی اپنا تسلط برقرار رکھے گی؟ 🤔

I I I I

کنگ بابر اعظم کی نئی تصویر 👏😍  |   |
03/03/2024

کنگ بابر اعظم کی نئی تصویر 👏😍

| |

Address

Lahore
Islamabad

Telephone

+923153443083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaseen Edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yaseen Edits:

Share

Category