23/09/2024
کل کے دن میں ستارہ شاہین کے اونر کی غیر موجودگی میں المعروف نے پورا دن ستارہ شاہین کلب کو گراونڈ میں سپورٹ کیا اور ٹیم کو حاجی لقمان سبحانی کی کمی محسوس نہ ہونے دی۔ ہم ستارہ شاہین کلب اور حاجی لقمان سبحانی صاحب کی طرف سے چاچا چینی کا دل کی گہرائیوں سے کرتے ہیں اور ستارہ شاہین کی جیت پر انھیں بہت بہت کرتے ہیں۔