M Yaseen Umrani

M Yaseen Umrani Cricket News Hub and Die Hard Cricket
Superfan Supporting Cricket And Team
Pakistan globally.

13/04/2024

وقار یونس کے بھائی علی یونس اور ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کا نکاح ، بابر اعظم کی انٹری پر سب لیجنڈری کرکٹرز کا استقبال🫡😍❤️

13/04/2024

Control bahi control 😂

پی ٹی وی سپورٹس پہلی مرتبہ پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز نہیں دکھائے گا۔
13/04/2024

پی ٹی وی سپورٹس پہلی مرتبہ پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز نہیں دکھائے گا۔






وقار یونس کے بھائی علی یونس اور ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کا نکاح ہوگیا❤️ بابر اعظم کی بھی شرکت
13/04/2024

وقار یونس کے بھائی علی یونس اور ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کا نکاح ہوگیا❤️ بابر اعظم کی بھی شرکت




پاکستان میں چاند نظر آگیا، کل عید ہوگی، رویت ہلال کمیٹی
09/04/2024

پاکستان میں چاند نظر آگیا، کل عید ہوگی، رویت ہلال کمیٹی

آخر کب تک !آخر کب تک !مشہور آل راونڈر پاکستان کی آن شان اور پاکستان کا وقار مسٹر رانا فہیم آشرف کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی...
09/04/2024

آخر کب تک !
آخر کب تک !
مشہور آل راونڈر پاکستان کی آن شان اور پاکستان کا وقار مسٹر رانا فہیم آشرف کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔یہ بھی پاکستان کے محنتی کھلاڑی ہیں ۔لیکن ہمیشہ کی طرح ہمارے ملک میں اس بار بھی ٹیلنٹ کی ناقدری کی گٸی۔فہیم آشرف کے چاہنے والے فہیم آشرف کو پاکستان کا بین سٹوکس کہتے ہیں۔لیکن اس بین سٹوکس کے ساتھ پی سی بی نے ظلم کر دیا۔

رانا جی ہمیں معاف کرنا غلطی ہمارے سے ہو گٸی۔


عثمان خان، محمد عامر اور عماد وسیم کے ٹیم میں شامل ہونے سے پاکستان ٹیم اب مضبوط ہو چکی ہے، انشاء اللہ بہت اچھی پرفارمینس...
09/04/2024

عثمان خان، محمد عامر اور عماد وسیم کے ٹیم میں شامل ہونے سے پاکستان ٹیم اب مضبوط ہو چکی ہے، انشاء اللہ بہت اچھی پرفارمینس دیکھنے کو ملے گی ♥️🔥

Mohammad Amir and Imad Wasim recalled Pakistan have named a 17-member squad along with five non-travelling reserves for ...
09/04/2024

Mohammad Amir and Imad Wasim recalled

Pakistan have named a 17-member squad along with five non-travelling reserves for the five-match T20I series against New Zealand, which will be played in Rawalpindi and Lahore from 18-27 April. 🇵🇰

Usman Khan and Muhammad Irfan Khan received their maiden call-up for Pakistan.

پی سی بی کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض:- شاہین آفریدی کو ورک لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے کپتان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اور ہم چاہ...
09/04/2024

پی سی بی کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض:- شاہین آفریدی کو ورک لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے کپتان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اور ہم چاہتے تھے کہ وہ کپتانی کے دباؤ کے بغیر آزادی کے ساتھ کھیلیں۔ روٹیشن پالیسی کے تحت بابر اعظم بھی باہر بیٹھ سکتے ہیں۔ ہم نے ابھی تک ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کے بارے میں فیصلہ نہیں کیا۔

I I I I I I I

صاحبزادہ فرحان پر سلیکٹرز نے ایک بار پھر سختی کی ہے۔ انہوں نے تمام فارمیٹس میں سالوں کی مسلسل پرفارمنس کے بعد پاکستانی ا...
09/04/2024

صاحبزادہ فرحان پر سلیکٹرز نے ایک بار پھر سختی کی ہے۔ انہوں نے تمام فارمیٹس میں سالوں کی مسلسل پرفارمنس کے بعد پاکستانی اسکواڈ میں واپسی کی لیکن پاکستان کے لیے لوئر آرڈر میں کچھ کھیل کھیلنے کے بعد انہیں ڈراپ کردیا گیا حالانکہ پی ایس ایل میں بھی انہوں نے 350 رنز بنائے تھے۔



نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ میں منتخب ہونے کے بعد محمد عامر نے ٹویٹ کیا۔  I   I   I   I   I...
09/04/2024

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ میں منتخب ہونے کے بعد محمد عامر نے ٹویٹ کیا۔

I I I I I I

Address

Jiwa
Islamabad
92

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Yaseen Umrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category