Team Marco Polo

Team Marco Polo Football, circket, Polo , horse riding, horse training

Marco Polo MP 🐎🐎Team Captain Amjad Ak Torkhow super league session 1MP Real Estate Marketing Marco Polo Holiday Homes
09/09/2025

Marco Polo
MP 🐎🐎
Team Captain Amjad Ak
Torkhow super league session 1
MP Real Estate Marketing
Marco Polo Holiday Homes

07/07/2025

Jamboo is no more🐎

03/06/2025
ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی ۔۔ارباب قلی آج اس نوجوان پلیئر نے اپنے بہترین اسکلس اور جاری یانا انداز سے شایقین کا دل...
03/06/2025

ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی ۔۔
ارباب قلی آج اس نوجوان پلیئر نے اپنے بہترین اسکلس اور جاری یانا انداز سے شایقین کا دل جیت لیا ۔۔
Arbab Quli ❤️🐎🐎
Hard luck chitral levies
Pc Creator

Arbab quli Chitral Levies A Shirt sponsored by MP Real Estate Marketing
28/05/2025

Arbab quli
Chitral Levies A
Shirt sponsored by
MP Real Estate Marketing

05/05/2025

Izhar Ali Khan
District polo cup 2023
Video:

🌟 چترال لیویز ٹیم کی اسپانسرشپ 🌟مارکو پولو رئیل اسٹیٹ نےچترال میں منعقد ہونے والے ققولشٹ ایونٹ کے لیے چترال لیویز ٹیم کی...
09/04/2025

🌟 چترال لیویز ٹیم کی اسپانسرشپ 🌟

مارکو پولو رئیل اسٹیٹ نےچترال میں منعقد ہونے والے ققولشٹ ایونٹ کے لیے چترال لیویز ٹیم کی اسپانسرشپ کا اعزاز حاصل کیا ہے! یہ ایونٹ چترال کی ثقافت، کھیلوں اور اتحاد کا بہترین مظاہرہ ہے۔
ہم سب کا فخر، چترال لیویز کی ٹیم میدان میں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے تیار ہے۔ ان کا عزم اور جوش واقعی قابلِ ستائش ہے۔
گزشتہ کئی سالوں سے مارکو پولو نہ صرف پولو بلکہ فٹبال اور دوسرے کہیلوں میں بھی نوجوان کی حوصلہ بڑھاتی آئی ہے ۔اور نوجوان پلیئر کو کھیلوں سے وابستہ رکھنے میں کامیاب ہوا ہے ۔۔

اسپانسر: مارکو پولو رئیل اسٹیٹ
MP Real Estate Marketing
Marco Polo Holiday Homes

چترال لیویز کی ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں، اس ایونٹ کو مزید کامیاب بنائیں!

AFC Taxila چترال کے نوجوان پلیئرز پر مشتمل یہ ٹیم جب بھی میدان میں اترتی ہیں ہمیشہ دیکھنے والوں کو اپنا دیوانہ بنا دیتی ...
24/03/2025

AFC Taxila چترال کے نوجوان پلیئرز پر مشتمل یہ ٹیم جب بھی میدان میں اترتی ہیں ہمیشہ دیکھنے والوں کو اپنا دیوانہ بنا دیتی ہے ۔ ٹیم کے سینئر پلیئر وقار احمد کے قیادت میں ٹیم نے hilss Ramadan cup کے کوارٹر تک رسائی کر لی ہے ۔۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Marco Polo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category