Arwar Cricket Club

Arwar Cricket Club Like and Sport

کنگ بابر اعظم کی عاجزی دیکھیں. ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والا ریکارڈ کل بابر اعظم اپنے نام کرتے ہی سر بلک...
01/11/2025

کنگ بابر اعظم کی عاجزی دیکھیں. ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والا ریکارڈ کل بابر اعظم اپنے نام کرتے ہی سر بلک نیچا رکھا اور پویلین کی طرف دیکھا مگر آنکھیں بہت کچھ بول رہی تھی کہ اتنی زیادتی کنگ سے کی گئی کپتانی لے لی ٹیم سے نکال دیا مر دنیا کرکٹ میں نام پہلے نمبر پر لے آیا.

01/07/2025
29/06/2025
KSL
17/05/2025

KSL

بابر اعظم 94 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر آؤٹ ہو گئے ہیں انہوں نے صرف 49 گیندوں پر 10 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے اننگز کھی...
17/05/2025

بابر اعظم 94 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر آؤٹ ہو گئے ہیں انہوں نے صرف 49 گیندوں پر 10 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے اننگز کھیلی ❤️

بابر اعظم کیلئے ایک لائک تو بنتا ہے 👌❤️

Good Luck
11/08/2024

Good Luck

Address

Arwar Club
Islamabad
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arwar Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category