26/06/2026
اسلام آباد کے سیکٹر F-7/1 میں ایک گھر پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے نے انسانی اعضاء کی مبینہ سمگلنگ میں ملوث تین چینی اور دو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں چینی شہری لی گینگ لئی، وانگ بھاؤ اور پینگفی گاؤ جبکہ پاکستانی شہری وقاص سرور اور قیصر حنیف شامل ہیں۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق چھاپے کے دوران گھر سے مختلف انسانی اعضاء اور مبینہ طور پر انسانی گوشت بھی برآمد کیا گیا، جسے قبضے میں لے کر فرانزک جانچ کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار پاکستانی شہری چینی ملزمان کے ساتھ بطور ڈرائیور اور مبینہ طور پر انسانی سپلائی کے نیٹ ورک میں معاونت کر رہے تھے۔
ایف آئی اے نے تمام ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، جبکہ اس مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے دیگر ممکنہ سہولت کاروں کی تلاش بھی جاری ہے۔
Islamabad News, FIA Islamabad, FIA raid Islamabad, Human organ trafficking, Organ trafficking Pakistan, Islamabad F7/1, F7 Islamabad raid, Chinese arrested Pakistan, Chinese nationals arrested, Pakistan breaking news, Breaking News Pakistan, Islamabad latest news, Human organs recovered, FIA operation, Crime News Pakistan, Islamabad crime, Pakistan news today, FIA crackdown, Illegal organ trade, Human trafficking Pakistan, Organ smuggling case, Islamabad police, Pakistan crime update, FIA investigation, Latest Pakistan News, Urdu News, Pakistan Headlines, Human Organ Trafficking News, Chinese suspects Islamabad, Islamabad viral news, Islamabad sector F7, FIA raid F7, Human organs case, Pakistan viral news, Crime investigation, Islamabad updates, Islamabad live news, FIA news, News Pakistan Urdu, تازہ خبر, اسلام آباد, ایف آئی اے, انسانی اعضاء کی سمگلنگ, چینی شہری گرفتار, پاکستانی شہری گرفتار, اسلام آباد ایف سیون, کرائم نیوز, پاکستان نیوز, بریکنگ نیوز, اردو نیوز, تازہ ترین خبریں