17/05/2026
امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر دوبارہ حملے کی تیاریوں سے متعلق رپورٹس اور ایرانی عہدے داروں کے جارحانہ بیانات کے بعد خطے میں دوبارہ جنگ شروع ہونے کے خدشات زور پکڑ رہے ہیں اور ایسے میں پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا ’غیر اعلانیہ‘ دورہِ ایران بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔