Buraq Tv

Buraq Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Buraq Tv, h9/4 Islamabad, Islamabad.

This is Khurram shah official page,

اس پیج پر اپ کو ہر طرح کی اپڈیٹ اور پوسٹ ملیں گی۔پوری سچائی کے ساتھ،اگر اپ ملکی اور غیر ملکی حالات کو روٹین کے ساتھ جانا چاہ رہے ہیں تو اپ نے ہمارے پیج کو فالو کرنا ہے ۔پاکستان زندہ باد

05/03/2026

آبنائے ہرمز سے ایک بوند تیل نہیں جانے دیں گے، ابھی سمندر میں میزائل اور ڈرون کے علاوہ کچھ بڑا ظاہر ہی نہیں کیا: ایران

ایرانی پاسداران انقلاب کا دعویٰ ہے کہ دبئی میں امریکی فوجیوں کے اجتماع پر حملہ کرکے 40 امریکی فوجیوں کو ہلاک اور 70 کو ز...
03/03/2026

ایرانی پاسداران انقلاب کا دعویٰ ہے کہ دبئی میں امریکی فوجیوں کے اجتماع پر حملہ کرکے 40 امریکی فوجیوں کو ہلاک اور 70 کو زخمی کردیا۔

ایران کی جانب سے خلیجی علاقوں پر حملے تیز کردیئے گئے ہیں، قطر، یو اے ای، کویت، اردن پر میزائل اور ڈرون سے حملے کئے گئے۔

دوحہ میں 5 دھماکے ہوئے، جس سے خوف و ہراس پھیل ہوگیا، یو اے ای پر بھی ایران کی جانب سے حملہ کیا گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ دبئی میں امریکی فوجی اجتماع پر حملہ ہوا، حملہ اس وقت کیا جب 160 فوجی موجود تھے، جس میں 40 ہلاک اور 70 زخمی ہوئے۔

کویتی وزارت دفاع کا کہنا ہے ایرانی جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک ہم نے 178 بیلسٹک میزائل اور 384 ڈرونز کو روکا، قطر نے بھی 2 حملوں کو ناکام بنایا ہے۔

اردن میں بھی امریکی اڈوں پر ڈرونز داغے گئے، قطری وزارت دفاع کے مطابق اب تک 101 بلیسٹک، 3 کروز میزائل اور 39 ڈرونز داغے گئے، سیکیورٹی فوسز نے 3 کروز، 98 بلیسٹک میزائل اور 24 ڈرونز کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

TV

02/03/2026

BREAKING: 🇮🇱Israel’s Nuclear reactor power plant has been DESTROYED by multiple🇮🇷Iranian ballistic missiles, leaking radioactive material.

امریکا کے 3 ایف 15 طیارے کویت میں گر کر تباہ ہوگئے، امریکی سینٹ کام نے تصدیق کردی۔امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے کہ کویتی دف...
02/03/2026

امریکا کے 3 ایف 15 طیارے کویت میں گر کر تباہ ہوگئے، امریکی سینٹ کام نے تصدیق کردی۔

امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے کہ کویتی دفاعی نظام نے غلطی سے امریکی طیارے مار گرائے، طیاروں کے تمام 6 پائلٹ محفوظ ہیں، اسپتال منتقل کردیا گیا۔

سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی طیارے فرینڈلی فائرکا نشانہ بن کر تباہ ہوئے، امریکی طیارے آپریشن ایپک فیوری کا حصہ تھے، ایران کی جانب سے مسلسل ڈرون اور میزائل حملے ہورہے تھے۔

‏کویت میں امریکی سفارتخانہ
02/03/2026

‏کویت میں امریکی سفارتخانہ

02/03/2026

کویت میں امریکی فضائیہ کا F15 طیارہ ✈️ گر کر تباہ

02/03/2026

ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش ہوتی ہے ہے یہ رات اسرائیل کے لیے قیامت سے کم نہیں تھی

روسی مندوب بھی ایران کے حق میں بول پڑے
01/03/2026

روسی مندوب بھی ایران کے حق میں بول پڑے

ایرانی میزائل حملے سے بحرین میں امریکی فوجی اڈے کو شدید نقصان
01/03/2026

ایرانی میزائل حملے سے بحرین میں امریکی فوجی اڈے کو شدید نقصان

خیال رہے کہ گزشتہ روز امریکا اور اسرائیل نے ایران پر بحری اور فضائی حملے کیے جن میں 201 ایرانی شہری شہید اور 747 زخمی ہو...
01/03/2026

خیال رہے کہ گزشتہ روز امریکا اور اسرائیل نے ایران پر بحری اور فضائی حملے کیے جن میں 201 ایرانی شہری شہید اور 747 زخمی ہو گئے تاہم اب ایرانی سرکاری میڈیا نے خامنہ ای کی شہادت کی بھی تصدیق کردی۔

01/03/2026

تل ابیب کی تازہ ویڈیو ہے یہاں پر ایرانی میزائل اٹیک ہوا ہےں

تل ابیب میں اسرائیلی وزارتِ دفاع کی عمارت پر ایران کا میزائل حملہ
01/03/2026

تل ابیب میں اسرائیلی وزارتِ دفاع کی عمارت پر ایران کا میزائل حملہ

Address

H9/4 Islamabad
Islamabad
04403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buraq Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Buraq Tv:

Share