05/09/2022
یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس صبح 7بجے 7ستمبر 2022 رنگ روڈ پتنگ چوک پشاور سے شروع ھو کے چراٹ چیک پوسٹ پر اختتام پذیر ھو گی کل فاضلہ 39 کلومیٹر ھو گا۔ سائیکل ریس کے اختتام میں پروفیشنل اور امیچور سائکلسٹوں میں ٹرافی میڈل سرٹیفیکیٹ اور کیش انعامات پشاور قیوم اسٹیڈیم میں ڈی جی اسپورٹس جناب خالد خان تقسیم کریں'گے 7 ستمبر دوپہر 2 بجے ۔ نثار احمد صدر خیبرپختونخوا سایکلنگ ایسوسی ایشن ۔