16/01/2026
ضرورت برائے سٹاف (ڈرائیور )
عیسیٰ ٹریڈرز کو راولپنڈی/اسلام آباد کے لیے تجربہ کار ڈرائیور درکار ہے۔
تصدیق شدہ ڈرائیونگ لائسنس کے حامل تجربہ کار حضرات رابطہ کریں۔
تنخواہ اور اوقاتِ کار باہمی مشاورت سے طے کیے جائیں گے۔
برائے رابطہ:
03009407894