Cricket Analysis With TJK

Cricket Analysis With TJK Daily Cricket Updates With Match Analysis

رضوان پاکستان کی طرف سے سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پاے ہیں۔ اب سرفراز کی جان چھوڈ دو بھائی۔۔اظہر علی کی سنچری نے اظہر ک...
25/08/2020

رضوان پاکستان کی طرف سے سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پاے ہیں۔ اب سرفراز کی جان چھوڈ دو بھائی۔۔

اظہر علی کی سنچری نے اظہر کو کم از کم ایک دو سیریز کے لئے لائف لائین فراہم کر دی ہے۔

بابر مکمل ناکام تو نہیں ہوا مگر کوئی بڑا تاثر نہیں چھوڈ سکا۔

شاہین آفریدی اور عباس اچھی باؤلنگ کے باوجود بدقسمت رہے۔

نسیم شاہ پر مزید کام کی ضرورت ہے۔

یاسر شاہ کا نعم البدل ڈھونڈ لینا چاہئے۔ بے وقت کی راگنی والی وکٹوں کی ہمیں ضرورت نہیں۔۔

فواد عالم کو لگتا ہے ایک دو ٹیسٹ اور ملیں گے۔

اسد شفیق کا کیریر ختم ہو چکا۔

شان مسعود سنچری کے بعد اگر ایسے ہی چیزوں کو فار گرانٹڈ لیتا رہا تو ایک دو سال میں فارغ ہو جاے گا۔

عابد علی کو مشکل ہوئی بہت مشکل ہوئی مگر کچھ اہم سکور کرنے میں کامیاب رہا۔ مزید موقع ملنا چاہیے۔

پی ایس ایل کا دوسرا مرحلہ مئی میں کھیلے جانے کا امکان ہے جس میں پلے آف فارمیٹ اپنایا جائے گا اور عوام کو بھی سٹیڈیم میں ...
17/03/2020

پی ایس ایل کا دوسرا مرحلہ مئی میں کھیلے جانے کا امکان ہے جس میں پلے آف فارمیٹ اپنایا جائے گا اور عوام کو بھی سٹیڈیم میں لایا جائے گا۔ اگر اب تک کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ٹیم آف دی پی ایس ایل 2020 منتخب کی جائے تو میں یہ ٹیم منتخب کروں گا۔

بابر اعظن (کپتان)
لیوک رونکی (وکٹ کیپر)
کرس لین
حیدر علی
بین ڈنک
شعیب ملک
شاداب خان
وہاب ریاض
عمران طاہر
شاہین آفریدی
محمد عامر

حسنین بارویں کھلاڑی کے طور پر رکھا جا سکتا ہے ۔ حسنین ٹاپ وکٹ ٹیکر رہا اس لحاظ سے اس کی ٹیم میں جگہ بنتی تھی مگر اگر اس کا اکانومی ریٹ دیکھا جائے تو وہ دس کے قریب ہے۔ جو باؤلرز منتخب کئے ان سب کا اکانومی ریٹ سات کے قریب ہے۔ دس کے قریب اکانومی سے لی گئی وکٹیں ٹیم کے کام نہیں آتیں۔

لیوک رونکی اور کامران اکمل میں ٹائی تھا مگر رونکی کو اس لئے رکھا کیونکہ بیٹنگ میں دونوں کی برابر کارکردگی رہی مگر کامران اکمل سے وکٹ کیپنگ میں کچھ غلطیاں ہوئیں۔

One word for our legendary Batsman Ahmed Shahzad
15/03/2020

One word for our legendary Batsman Ahmed Shahzad

Islamabad Posted 136/6 after 20 overs against Karachi
14/03/2020

Islamabad Posted 136/6 after 20 overs against Karachi

Most Runs
14/03/2020

Most Runs

TeamsDo and Die Match For Islamabad United
14/03/2020

Teams
Do and Die Match For Islamabad United

لاہور قلندرز نے اس دفعہ چار میچز جیتے ہیں جو کہ ان کا پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بہترین ریکارڈ ہے مگر ابھی بھی امکانات...
14/03/2020

لاہور قلندرز نے اس دفعہ چار میچز جیتے ہیں جو کہ ان کا پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بہترین ریکارڈ ہے مگر ابھی بھی امکانات ہیں کہ لاہور قلندرز چھٹے نمبر پر رہے۔ بھلا کیسے؟؟

اگر اسلام آباد یونائیٹئڈز اور کوئیٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی کنگز کو ہرا دیں جبکہ ملتان سلطانز سے لاہور قلندرز ہار جائے۔۔۔ دلچسپ صورتحال ہے 😀😀😀

Thank You   ❤
14/03/2020

Thank You ❤

14/03/2020

‏دل آج افسردہ ہے… PSL کی جو رونقیں چاروں شہروں میں لگی ہوئی تھیں سوچا نہ تھا کہ وہ اچانک ایسے مدھم جائیں گی۔ بین الاقوامی کرکٹرز نے جو میلہ آخری روز تک پاکستان میں لگانا تھا سوچا نہ تھا وہ پلک جھپکتے دھواں ہوجائےگا۔ خالی سیٹیں اور خاموش سٹیڈیم دیکھ کر … دل آج افسردہ ہے😔

‏بریکنگ نیوز .شین واٹسن کا کہنا ہے کہ جب پاکستانی پلئرز کھیل سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں کھیل سکتے کیا وہ انسان نہیں ہیں .....
14/03/2020

‏بریکنگ نیوز .
شین واٹسن کا کہنا ہے کہ جب پاکستانی پلئرز کھیل سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں کھیل سکتے کیا وہ انسان نہیں ہیں ..
اس شہزادے کے لیے کوئی ایک جملہ ♥️

Address

Islamabad
43000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Analysis With TJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category