13/06/2026
پیارے بھائی کنزرویٹر فارسٹ سردار فرہاد علی صاحب کی والدہ محترمہ وفات پا چکی ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کی آخرت کی منازل آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہیں۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ