Jabo Sports

Jabo Sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jabo Sports, Sports, Islamabad.
(1)

گوروں نے سہی پھدو لگایا ہوا ہے 😆گیری کرسٹن کو ہی دیکھ لیں پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ سے رسوائی سمیٹنے کے بعد آئر لینڈ میں ذ...
11/05/2024

گوروں نے سہی پھدو لگایا ہوا ہے 😆
گیری کرسٹن کو ہی دیکھ لیں پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ سے رسوائی سمیٹنے کے بعد آئر لینڈ میں ذلت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے 🫡
جبکہ ہمارے ہیڈ کوچ صاحب IPL میں گجرات ٹائینز کو پورا ٹائم دے رہا اور پاکستان ٹیم کی کوچنگ وڈیو کال پر کرتا ہے 🫵🙂








ایک زمانہ تھا جب ہم کہتے تھے کہ اگر بیٹنگ 140,150 رنز بھی کر دے تو باؤلرز ہمیں میچ جتوا دیں گے 🔥اب حالت یہ ہو چکی ہے آئر...
11/05/2024

ایک زمانہ تھا جب ہم کہتے تھے کہ اگر بیٹنگ 140,150 رنز بھی کر دے تو باؤلرز ہمیں میچ جتوا دیں گے 🔥
اب حالت یہ ہو چکی ہے آئر لینڈ جیسی ٹیم کے خلاف بھی 182 ڈیفینڈ نہیں ہو پاتا ہماری باؤلنگ سے۔۔۔ 💔🫡






پھر پاکستان ٹیم کا پروگرام یہاں ٹریننگ کے بعد وڑ ہی گیا 🤣بھائی جان ہم نے تو  لمبر ون سے ٹریننگ لی تھی 😅
11/05/2024

پھر پاکستان ٹیم کا پروگرام یہاں ٹریننگ کے بعد وڑ ہی گیا 🤣
بھائی جان ہم نے تو لمبر ون سے ٹریننگ لی تھی 😅

Good Morning Chaas Aai kay na Fer 🤪🤪🤪
11/05/2024

Good Morning Chaas Aai kay na Fer 🤪🤪🤪

۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں زمبابوے نے ہرایا۔ففٹی اوور ورلڈ کپ میں افغانستان نے ہرایا۔نیوزی کی ڈی ٹیم ہمارے ہوم گراؤنڈ پر 2 میچ ہ...
10/05/2024

۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں زمبابوے نے ہرایا
۔ففٹی اوور ورلڈ کپ میں افغانستان نے ہرایا
۔نیوزی کی ڈی ٹیم ہمارے ہوم گراؤنڈ پر 2 میچ ہرا گئی
۔ایشیا کپ میں سری لنکا سے ہارے
۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا سیمی فائنل ہارے
۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا فائنل ہارے
۔آئرلینڈ سے بھی ہار گئے
۔کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے پاکستان کو نہ ہرایا ہو 💔🙂






مین آف دا میچ، شاداب خان سپر سٹار 4 اوور میں صرف 54 رنز دیے 🫡🫵💔
10/05/2024

مین آف دا میچ، شاداب خان سپر سٹار 4 اوور میں صرف 54 رنز دیے 🫡🫵💔






10/05/2024

پاکستان با مقابلہ آئرلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 🙌
آئرلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی اب تو عادت بنا لو پاکستانیوں ابھی تو ہمیں افغانستان، بنگلہ دیش ، اور USA وغیرہ سے بھی ہارنا ھے🤭


10/05/2024

ایریلینڈ تو پھر بھی اچھی ٹیم ھے وہ دن بھی دیکھنا پڑیگا جب Usa اور نیپال سے ھرینگے

جناب بابر اعظم صاحب بمراہ اور نسیم شاہ کا کوئی جوڑ بنتا ہی نہیں ہے بمراہ ایک ورلڈ کلاس نمبر 1 باولر ہے پلیز اب  نسیم کو ...
10/05/2024

جناب بابر اعظم صاحب بمراہ اور نسیم شاہ کا کوئی جوڑ بنتا ہی نہیں ہے بمراہ ایک ورلڈ کلاس نمبر 1 باولر ہے پلیز اب نسیم کو بمراہ سے کمپیر نہیں کرنا آپ کی مہربانی ہو گی 🙏🙏

یار مذاق مذاق میں آئرلینڈ  نے بھی پاکستانیوں کو پیل دیا توبہ توبہ🤪🙏
10/05/2024

یار مذاق مذاق میں آئرلینڈ نے بھی پاکستانیوں کو پیل دیا توبہ توبہ🤪🙏

تاریخ میں لکھا جائے گا پہلے نیوزی لینڈ کی C ٹیم نے اور آج آئرلینڈ کی ٹیم نے ھماری ایسی حالت کردی 🙌🫡🇵🇰
10/05/2024

تاریخ میں لکھا جائے گا پہلے نیوزی لینڈ کی C ٹیم نے اور آج آئرلینڈ کی ٹیم نے ھماری ایسی حالت کردی 🙌🫡🇵🇰


Ireland Win_  Man of The Match Shadab Khan 🤡🤡
10/05/2024

Ireland Win_ Man of The Match Shadab Khan 🤡🤡

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jabo Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jabo Sports:

Share

Category