22/03/2024
پانچ پاکستانی پلٸیرز کو انگلینڈ کے دی ہنڈرڈ لیگ ڈرافٹ میں پک کیا گیا ہے:.💚❤🔥
1.نسیم شاہ -(ایک لاکھ پچس ہزار پاٶنڈز)(برمنگھم فونکس)✔
2.عماد ووسیم ۔(1 لاکھ پاٶنڈز)(ٹرینڈ راکٹس)✔
3.شاہین شاہ آفریدی -(1 لاکھ پاٶنڈز)(ویلش فاٸر)✔
4.حارث رٶف ۔(75 ہزار پاٶنڈز)(ویلش فاٸر)✔
5.اسامہ میر ۔(60 ہزار پاٶنڈز)(مانچسٹر اوریجنلز)✔