03/09/2026
🚨سری لنکن لیجنڈ کمار سنگاکارا کا پاکستان کی موجودہ پرفارمنس پر زبردست بڑا بیان🚨 سنگاکارا کا کہنا ہے🗣️ کہ یہ واقعی افسوسناک ہے کہ پاکستان کی ٹیم مکمل طور پر کمزور ہو چکی ہے اور دن بدن مزید کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ ایک طرف ایشیا کی دوسری ٹیمیں مسلسل مضبوط ہو رہی ہیں، جبکہ پاکستان کی ٹیم اب کمزور ٹیموں کو بھی شکست دینے کی صلاحیت کھوتی جا رہی ہے! ایک وقت تھا جب پاکستان ایک انتہائی خطرناک ٹیم ہوا کرتا تھا۔ وسیم اکرم اور شعیب اختر جیسے لیجنڈز اس ٹیم کا حصہ تھے اور دنیا کے بڑے بڑے بیٹسمین بھی ان کے سامنے کھیلنے سے گھبراتے تھے۔ لیکن آج پاکستان کرکٹ انتہائی مشکل دور سے گزر رہی ہے۔ سنگاکارا کے مطابق پاکستان کرکٹ میں سب سے بڑا مسئلہ میرٹ کی کمی ہے۔ پاکستان میں آج بھی وسیم اکرم اور شعیب اختر جیسے عظیم لیجنڈز موجود ہیں، جن کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے، لیکن ضرورت اس بات کی ہے کہ فیصلے میرٹ پر کیے جائیں اور حقیقی ٹیلنٹ کو آگے لایا جائے۔ کیا کمار سنگاکارا کی بات درست ہے؟ 🤔🇵🇰🔥