Waziristan Zalmi

Waziristan Zalmi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waziristan Zalmi, Cricket Ground, Bannu, Islamabad.

30/05/2026

🔰 Bowler Asim Kamal 🔰

30/05/2026

🌸 KING MUBI 🌸

30/05/2026

🚨 BRAND 🚨

30/05/2026

Master Blaster Team Captain Sajid Wazir 💓

آج گلستان میں گلستان پریمیئر لیگ GPL 05 ٹورنامنٹ کے حوالے سے ایک اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ٹورنامنٹ کو کامیاب...
29/05/2026

آج گلستان میں گلستان پریمیئر لیگ GPL 05 ٹورنامنٹ کے حوالے سے ایک اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں گلستان یوتھ اور علاقہ مشران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ان شاءاللہ GPL 05 اس سال بھرپور جوش و خروش اور شاندار انداز میں منعقد کیا جائے گا۔
مشران نے اس بات پر بھی زور دیا کہ یہ ٹورنامنٹ امن، بھائی چارے اور نوجوانوں کے مثبت پیغام کو فروغ دے گا۔ GPL 05 ایک آل پاکستان ٹورنامنٹ ہوگا جس میں ملک بھر سے بڑی بڑی ٹیمیں اور نامور کھلاڑی شرکت کریں گے۔
پشاور، اسلام آباد، لاہور، کرم، پاڑہ چنار، کوہاٹ، ہنگو، بنوں سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں کی ٹیمیں اس ایونٹ میں حصہ لیں گی، جس سے ٹورنامنٹ کی رونقیں مزید بڑھ جائیں گی۔
ٹورنامنٹ کے ونر اور رنر اپ کے لیے لاکھوں روپے کے انعامات رکھے جائیں گے جبکہ شاندار اور بہترین ٹرافی بھی GPL 05 کا خاص حصہ ہوگی۔ ان شاءاللہ GPL 05 علاقے کی تاریخ کا ایک یادگار، کامیاب اور بڑا اسپورٹس ایونٹ ثابت ہوگا۔

28/05/2026

DPL Darish Khel Cricket Ground 🌸

انتظار کی گڑیا حتم کرکٹ کے شائقین تیار ہو جائیں، کیونکہ کل ہونے جا رہا ہے ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ 💥🏆 Khurram Eag...
28/05/2026

انتظار کی گڑیا حتم کرکٹ کے شائقین تیار ہو جائیں، کیونکہ کل ہونے جا رہا ہے ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ 💥
🏆 Khurram Eagles 🦅 VS Hisar Banda ⚔️ 🏆
📅 کل انشاءاللہ
⏰ شام 4 بجے
یہ صرف ایک میچ نہیں، بلکہ جذبے، محنت، ٹیلنٹ اور جوش کا مقابلہ ہے 💪❤️
دونوں ٹیمیں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گی، اور بہادر خیل کی سرزمین ایک یادگار فائنل کی گواہ بنے گی ✨🏟️
تمام دوستوں، بھائیوں اور کرکٹ سے محبت کرنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے 🙌
آئیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں، اور اس شاندار فائنل کا حصہ بنیں 🔥🏏

26/05/2026

Irfan Khattak And Salman Khattak 🌸

کل کرکٹ کے دیوانوں کی دھڑکنیں تیز ہوں گی، کیونکہ میدان سجے گا دو بڑی ٹیموں کے درمیان — Peshawar Zalmi اور Islamabad Unit...
26/05/2026

کل کرکٹ کے دیوانوں کی دھڑکنیں تیز ہوں گی، کیونکہ میدان سجے گا دو بڑی ٹیموں کے درمیان — Peshawar Zalmi اور Islamabad United۔ شائقینِ کرکٹ جس لمحے کا بےصبری سے انتظار کر رہے تھے، وہ آخرکار آ پہنچا ہے۔ سرسبز ماحول، فل ہاؤس اسٹیڈیم، نعروں کی گونج اور سنسنی سے بھرپور مقابلہ… یہی تو ہے DPL کا اصل رنگ۔
یہ صرف ایک میچ نہیں، بلکہ جذبات، جوش، خواب اور فخر کی جنگ ہے۔ ہر گیند پر سنسنی ہوگی، ہر چوکے اور چھکے پر اسٹیڈیم گونج اٹھے گا۔ کرکٹ کے چاہنے والوں کے لیے کل کا دن یادگار بننے والی ہے۔
تو تیار ہو جاؤ… کیونکہ کل ہوگا اصل مقابلہ، کل ہوگا کرکٹ کا طوفان، اور جیتے گا وہی… جو دباؤ میں بہترین کھیل دکھائے گا! 🏏🔥

Address

Bannu
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan Zalmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category