PK Sports.

PK Sports. Sports is the major part of our life.

Apka support?
18/02/2024

Apka support?

18/02/2024
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 شروع ہونے میں صرف 3 دن باقی ہیں ، مگر سیاسی صورتحال کی وجہ سے اس بار عوام کی دلچسپی پہلے کی نسبت ...
14/02/2024

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 شروع ہونے میں صرف 3 دن باقی ہیں ، مگر سیاسی صورتحال کی وجہ سے اس بار عوام کی دلچسپی پہلے کی نسبت بہت کم ہے

| | | |

🚨BREAKING NEWS🚨-Naseem Shah-Hunain Shah-Ubaid Shah"Brothers of Destruction" All of them will play for Islamabad United 🥵...
13/12/2023

🚨BREAKING NEWS🚨

-Naseem Shah
-Hunain Shah
-Ubaid Shah

"Brothers of Destruction" All of them will play for Islamabad United 🥵🔥


بہت افسوس ہوا یہ دیکھ کر احمد شہزاد شرجیل خان عمر اکمل اور حیدر علی کو کسی نے پک نہیں کیا 😭😭احمد شہزاد اور شرجیل خان نے ...
13/12/2023

بہت افسوس ہوا یہ دیکھ کر احمد شہزاد شرجیل خان عمر اکمل اور حیدر علی کو کسی نے پک نہیں کیا 😭😭
احمد شہزاد اور شرجیل خان نے حال ہی میں بہت اچھی پرفارمینس دی ہے اور عمر اکمل ایسا پلئیر ہے جو اکیلا میچ جتوا دے گا حیدر علی کو پچھلے سال پلاٹینم کیٹیگری میں سلیکٹ کیا گیا تھا اس سال سلور میں بھی کسی نے نہیں لیا 😭😭
اگر میری ٹیم ہوتی تو میں ان تینوں کو سلیکٹ کرتا ۔۔۔
آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں 🤔
اپنی رائے ضرور دیں اور اس کو ضرور شئیر کریں

Platinum
13/12/2023

Platinum

The players of purple Force
13/12/2023

The players of purple Force

Diamond 💎💎
13/12/2023

Diamond 💎💎

Silver 🪙🪙
13/12/2023

Silver 🪙🪙

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK Sports. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category