Malik Hafeez offical 4040

Malik Hafeez offical 4040 🍁 کرکٹ کی دنیا میں خوش آمدید 🍁
Sports Activities

شاہین افریدی نے اپنے پہلے ہی اوور میں کراچی کنگ کو ہلا کے رکھ 🦅🦅👍
16/04/2025

شاہین افریدی نے اپنے پہلے ہی اوور میں کراچی کنگ کو ہلا کے رکھ 🦅🦅👍

15/04/2025

*کلچرل ڈے /جشنِ بہاراں* کے سلسلہ میں آج 15 اپریل 2025 کو صبح 10 بجے
*حسین ہاکی کلب راجن پور*
VS
*دانش سکول ہاکی کلب فاضل پور*
کے مابین نمائشی میچ کھیلا گیا. جس میں انتہائی سنسی خیز مقابلہ کے بعد *حسین ہاکی کلب راجن پور* نے 1 کے مقابلے میں 2 گول سے جیت لیا وننگ ٹیم کی طرف سے *محمد وقاص اور خرم حمید* نے گول سکور کیے.
میچ کو *سید نادر علی صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راجن پور اور ملک حسن قادر مرکنڈ سیکرٹری DHA راجن پور* نے سپروائز کیا.
میچ کے مہمان خصوصی *جناب عظمت اللہ خان دریشک، جناب سکندر حیات دریشک اور ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن راجن پور* تھے. راجن پور ہاکی کے روحِ رواں *جناب زبیر ناصر صاحب اور سینئر پلیئر جناب عمران اشرف صاحب* نے مہمانانِ گرامی کو راجن پور ہاکی کے بارے میں تفصیلی طور پر بریف کیا.

Sher Eleven won the toss and chose To bat First 🏏🥎
15/04/2025

Sher Eleven won the toss and chose To bat First 🏏🥎

*کلچرل ڈے /جشنِ بہاراں* کے سلسلہ میں آج 15 اپریل 2025 کو صبح 10 بجے *حسین ہاکی کلب راجن پور*VS*دانش سکول ہاکی کلب فاضل پ...
15/04/2025

*کلچرل ڈے /جشنِ بہاراں* کے سلسلہ میں آج 15 اپریل 2025 کو صبح 10 بجے
*حسین ہاکی کلب راجن پور*
VS
*دانش سکول ہاکی کلب فاضل پور*
کے مابین نمائشی میچ کھیلا گیا. جس میں انتہائی سنسی خیز مقابلہ کے بعد *حسین ہاکی کلب راجن پور* نے 1 کے مقابلے میں 2 گول سے جیت لیا وننگ ٹیم کی طرف سے *محمد وقاص اور خرم حمید* نے گول سکور کیے.
میچ کو *سید نادر علی صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راجن پور اور ملک حسن قادر مرکنڈ سیکرٹری DHA راجن پور* نے سپروائز کیا.
میچ کے مہمان خصوصی *جناب عظمت اللہ خان دریشک، جناب سکندر حیات دریشک اور ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن راجن پور* تھے. راجن پور ہاکی کے روحِ رواں *جناب زبیر ناصر صاحب اور سینئر پلیئر جناب عمران اشرف صاحب* نے مہمانانِ گرامی کو راجن پور ہاکی کے بارے میں تفصیلی طور پر بریف کیا.

Karachi Kings vs Lahore Qalandars Head to Head in Pakistan Super League History 🏏🇵🇰🏆
15/04/2025

Karachi Kings vs Lahore Qalandars Head to Head in Pakistan Super League History 🏏🇵🇰🏆

15/04/2025
*Today Player Of The Match**Mubashir Saduzai**Bundle Of Thanks**Syed Asif Hussain Bukhari**Sardar Farhat Naeem Shb**Muha...
15/04/2025

*Today Player Of The Match*
*Mubashir Saduzai*
*Bundle Of Thanks*
*Syed Asif Hussain Bukhari*
*Sardar Farhat Naeem Shb*
*Muhammad Imran*

پشاور زلمی کو مسلسل دوسرے میچ میں بدترین شکست۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست دے دی۔مسلسل دوسرے می...
15/04/2025

پشاور زلمی کو مسلسل دوسرے میچ میں بدترین شکست۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست دے دی۔
مسلسل دوسرے میچ میں پشاور زلمی کی بدترین گیند بازی
اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے بازوں کا بھرپور لاٹھی چارج، زلمی کو پہاڑ جیسا ہدف دیا۔
صاحبزادہ فرحان کی شاندار سینچری کی بدولت اسلام آباد مقررہ 20 اوورز میں 243 رنز بنانے میں کامیابی رہی۔
جواب میں پشاور زلمی کی ٹیم 141 رنز بنا کر آوٹ ہو گئ۔
محمد حارث نے 87 رنز کی اننگز کھیلی۔بابر اعظم مُسلسل دوسرے میچ میں ناکام۔اسلام آباد کی جانب سے عماد وسیم نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

"بابر اعظم میچ ہار چکے تھے، چہرے پر مایوسی صاف جھلک رہی تھی۔ انٹرویو کے دوران لفظوں سے زیادہ خاموشی بول رہی تھی۔ اتنے می...
15/04/2025

"بابر اعظم میچ ہار چکے تھے، چہرے پر مایوسی صاف جھلک رہی تھی۔ انٹرویو کے دوران لفظوں سے زیادہ خاموشی بول رہی تھی۔ اتنے میں شاداب خان آیا، بھائی کی طرح رخسار تھام کر کہا: 'Smile بابر، یہ تو کھیل ہے، کل تم جیتو گے!'😘

یہ وہ لمحات ہوتے ہیں جو اس کھیل کو خاص بناتے ہیں — جہاں حریف بھی بھائی بن کر حوصلہ دیتے ہیں۔ شاداب کی یہ محبت، اور بابر کی خاموش مسکراہٹ، پی ایس ایل کی سب سے خوبصورت تصویر بن گئی۔⏪💔

1st match - Lost by 80 runs v QG.2nd match - Lost by 102 runs v IU.- Two heavy defeats for Peshawar Zalmi in the start o...
15/04/2025

1st match - Lost by 80 runs v QG.
2nd match - Lost by 102 runs v IU.

- Two heavy defeats for Peshawar Zalmi in the start of PSL X.

Address

Street No 2
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Hafeez offical 4040 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Hafeez offical 4040:

Share