Death SquaD

Death SquaD Shadow Games-A Squad Thirsty for Blood & Gore �

04/04/2026

کیا آپ اس بچی کو جانتے ہیں۔۔؟؟

سال 2022 کی بات ہے عید قرباں کے ایام میں کراچی کے علاقے گلشن معمار میں سڑک پر یہ بچی روتی ہوئی ملی تھی۔ ایک تھیلی ہاتھ میں تھی جسمیں کچھ کیلے اور سیب تھے۔ بچی کے کپڑے میلے تھے ل، بہت ڈری سہمی اور حالت زار میں تھی۔ راہ چلتے ایک نیک دل انسان نے بچی کو اپنی تحویل میں لیا،بچی نے اس وقت اپنا نام دعا بتایا تھا۔ والدین کے نام یا مزید کسی کا نام یا معلومات بتانے سے قاصر تھی۔ دعا کی عمر شاید تین سے ساڑھے تین سال تک تھی۔اردو زبان میں بات کرتی تھی۔ زیر نظر تصویر انہی دنوں کی ہے جب ملی تھی۔
ان صاحب کے بقول انہوں نے متعلقہ تھانے جاکر بچی کی اطلاع دی اور اپنا نمبر لکھوایا کہ کوئی بھی تلاش کرنے آئے تو ہم سے رابطہ کریں ہم تصدیق کے بعد ورثاء کے حوالے کریں گے۔
بچی نے اس وقت کہا تھا کہ "مجھے میرے پاپا یہاں چھوڑ کر گئے ہیں"۔ اصل حقیقت اللہ بہتر جانتا ہے کہ بچی کہاں کی ہے اور کون یہاں چھوڑ کر گیا۔
اس وقت بچی محفوظ ہاتھوں میں ہے اور ایک شریف فیملی کی اچھی پرورش میں ہے، انہوں نے بہت کوشش کی ورثاء کا کوئی سراغ نا ملا۔
کراچی بھر کے تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ دعا کو انکی ماں سے ملوانے کے لئے ہماری مدد کریں۔ آپ کا ایک شئیر کسی ماں کو اسکا لخت جگر دلوا سکتا ہے۔ اور بچی کو ماں جیسی جنت مل سکتی ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829

4 April 2026

05/04/2021

Joker ❤️

16/03/2021

Hello Pro Players 🤩

10/01/2021

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Death SquaD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category