28/10/2025
الحمدللہ میرا ٹیم کو اللہ تعالی نے دنیا بھر میں سرخرو کیا
ایشین یوتھ گیمز جاری مقابلوں میں پاکستان والی بال ٹیم نے کئی ممالک کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
جو زیادہ محنت کرے گا وہی جیت جائے گا حکومت وقت سے عاجزانہ درخواست کی جاتی ہے کہ گزشتہ تین سالوں سے پاکستان جونیئر اور سینیئر کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل لیول پر کئی مقابلے جیت کر دنیا کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور اپنے ملک کا نام روشن کیا اب کرکٹ کی طرح والی بال کھلاڑیوں کی بھی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے