04/08/2023
*اگر کوئی تم سے اتنی محبت کرے کہ دل کے سارے موسم ہی تمہارے نام کر دے......!!!🖤*
*تو تم بدلے میں اس سے محبت کرو یا نہ کرو مگر اتنا احساس ضرور کر لینا کہ وہ ہنستے ہنستے کبھی روئے نہ.........!!!!🥰♥️*