Maassalama Hajj Umrah & Travel Products

Maassalama Hajj Umrah &  Travel Products MaAssalama Hajj Umrah & Travel Products For Ideal Tripp’s to safe and secure yours Hajj n Umrah Trip

Quiz Hajj & Umrah | Question 50طواف کے دوران کعبہ شریف حاجی کے کس طرف رہتا ہے؟
06/09/2026

Quiz Hajj & Umrah | Question 50
طواف کے دوران کعبہ شریف حاجی کے کس طرف رہتا ہے؟

6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستانوطن کے محافظوں اور شہداء کو سلام! پاکستان زندہ باد!
06/09/2026

6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان
وطن کے محافظوں اور شہداء کو سلام!
پاکستان زندہ باد!

حرمین شریفین کے خطبۃ الجمعہ سے منتخب موتیجمعہ 22 ربیع الأول 1448ھالمسجد النبوي:فضیلۃ الشیخ د. عبد الباری بن عواض الثبیتی...
05/09/2026

حرمین شریفین کے خطبۃ الجمعہ سے منتخب موتی

جمعہ 22 ربیع الأول 1448ھ

المسجد النبوي:

فضیلۃ الشیخ د. عبد الباری بن عواض الثبیتی:

"ہم معاشرے کے تمام طبقات، اداروں، میڈیا اور بااثر شخصیات سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ علم کے مقام کو بلند کریں، اور استاد (معلم) کی عزت و توقیر کریں جو نسلوں کا مربی اور مستقبل کا معمار ہے۔"

05/09/2026

حج 2027 کے عازمین کے لیے اہم اپڈیٹ!

حج 2027 کے نظام میں عازمین کی میڈیکل فٹنس اور صحت سے متعلق امور پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، جبکہ جدید ڈیجیٹل سہولیات کے ذریعے حجاج کے میڈیکل ریکارڈ کو بھی مزید منظم اور آسان بنانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

آخر حج 2027 کے عازمین کے لیے میڈیکل کے حوالے سے کیا تبدیلیاں اور سہولیات متوقع ہیں؟
اور یہ نیا نظام عازمین کے لیے کس طرح فائدہ مند ہوگا؟

📌 مکمل معلومات جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔

اگر یہ معلومات آپ کے لیے مفید ہوں تو ہمیں Follow کریں اور ویڈیو کو Share ضرور کریں تاکہ یہ اہم معلومات دوسرے عازمین تک بھی پہنچ سکیں۔

حرمین شریفین کے خطبۃ الجمعہ سے منتخب موتیجمعہ 22 ربیع الأول 1448ھالمسجد الحرام:فضیلۃ الشیخ د. اسامہ بن عبداللہ خیاط:"عقل...
05/09/2026

حرمین شریفین کے خطبۃ الجمعہ سے منتخب موتی

جمعہ 22 ربیع الأول 1448ھ

المسجد الحرام:

فضیلۃ الشیخ د. اسامہ بن عبداللہ خیاط:

"عقل مند لوگ اس بات کو خوب سمجھتے ہیں کہ ہر چیز کا ایک سبب ہے اور ہر مقصد تک پہنچنے کا ایک راستہ ہے۔ اسی لیے غالب اور علم والے رب کی حکمت کا تقاضا ہے کہ اس نے رزق کے ایسے اسباب بنائے ہیں جن کے ذریعے اس تک پہنچا جاتا ہے، اور ایسی چابیاں بنائی ہیں جن سے اس کا دروازہ کھلتا ہے۔ اور جو شخص اپنے مقصد کو پانا اور مطلوب حاصل کرنا چاہتا ہے، اس کے لیے ان اسباب کو اختیار کرنا ناگزیر ہے۔"

پرائیویٹ حج سکیم 2027 | حکومتِ پاکستان پیکیجز کی قیمتیں 14 لاکھ سے ساڑھے 37 لاکھ روپے تک مقرر کر دی گئیں۔Check details o...
05/09/2026

پرائیویٹ حج سکیم 2027 | حکومتِ پاکستان
پیکیجز کی قیمتیں 14 لاکھ سے ساڑھے 37 لاکھ روپے تک مقرر کر دی گئیں۔

Check details on the Pak Hajj App!

مسجدِ نبوی ﷺ میں نمازِ جمعہ | Jumu’ah prayer at Masjid al Nabawi
05/09/2026

مسجدِ نبوی ﷺ میں نمازِ جمعہ | Jumu’ah prayer at Masjid al Nabawi

وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی - حکومتِ پاکستانپرائیویٹ حج سکیم 2027روان برس پرائیویٹ حج سکیم کے لیے 71,684 نش...
05/09/2026

وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی - حکومتِ پاکستان
پرائیویٹ حج سکیم 2027

روان برس پرائیویٹ حج سکیم کے لیے 71,684 نشستیں مختص۔

مسجدِ حرام میں نمازِ جمعہ | Jumu’ah prayer at Masjid al Haram
05/09/2026

مسجدِ حرام میں نمازِ جمعہ | Jumu’ah prayer at Masjid al Haram

Quiz Hajj & Umrah | Question 49وہ کون سا مقام ہے جہاں حجاجِ کرام 9 اور 10 ذوالحجہ کی درمیانی رات کھلے آسمان تلے گزارتے ہ...
04/09/2026

Quiz Hajj & Umrah | Question 49
وہ کون سا مقام ہے جہاں حجاجِ کرام 9 اور 10 ذوالحجہ کی درمیانی رات کھلے آسمان تلے گزارتے ہیں؟

Address

G-14/4 Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maassalama Hajj Umrah & Travel Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maassalama Hajj Umrah & Travel Products:

Shortcuts

Share