30/08/2026
پہلی خوش نصیب ٹیم فیضان الیون جس نے میگا فائنل کیلے کولیفائی کر لیا
سارہ دن حزیفہ پنڈی قاری طاہر شہزاد پٹھان فہدی سٹین سمر کی شاندار بولنگ
اپنی ٹیم کو میگا فائنل میں کولیفائی کروانے میں اہم کردار ادا کیا
ویل ڈن آل
ازادی کپ سپر ایٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2026
بمقام جی 10 کرکٹ گراؤنڈ اسلام اباد
مورخہ 29,30 اگست
ٹوٹل انعام 45 ہزار کیش پرائز
Live on SA Sports Attock 📷