23/10/2024
Star of kohsar👍✨.Bilal Balu..
باڑیاں پٹھویرہ سپر لیگ میں کمال کی پرفارمینس دی بلال بالو نے اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا۔۔ بلال بالو پر اعتماد کرتے ہوے ہر میچ کا پہلا اور بلال بالو کو تھمایا گیا اور ہر میچ میں 💯 پرفارمینس دی اور اپنی ٹیم کو چیمپین بنوایا ۔۔۔
Congratulations 🎉
Brother
Keep it up