Hamaliyan Shaheen Cricket Club

Hamaliyan Shaheen Cricket Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamaliyan Shaheen Cricket Club, Sports Team, Friends, Islamabad.

28/05/2026

*یادگار اننگز 🔥*
*گرو آصف* نے Himaliyan Premier League Season 5 میں ایسی بیٹنگ کی جو سب کو یاد رہے گی!
جب ٹیم کو بڑے سکور کی ضرورت تھی، تب گرو آصف نے جارحانہ انداز میں کریز سنبھالی اور میچ کا نقشہ ہی بدل دیا۔
ہر شاٹ میں اعتماد، ہر رن میں جنون ❤️

25/05/2026

*میچ 2 کا ہیرو 🔥**سجاد حسین* نے آل راؤنڈ پرفارمنس سے اپنی ٹیم کو جیت دلانے میں کامیاب * ہمالین شاہین بمقابلہ رائل فائٹرز...
25/05/2026

*میچ 2 کا ہیرو 🔥*
*سجاد حسین* نے آل راؤنڈ پرفارمنس سے اپنی ٹیم کو جیت دلانے میں کامیاب * ہمالین شاہین بمقابلہ رائل فائٹرز - 1 وکٹ سے فتح🚩
جب ٹیم کو ضرورت تھی، تب بیٹ اور بال دونوں سے کمال کر دکھایا🚩

24/05/2026

"میچ کے ہیرو سمیع علی، جنہوں نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے
صرف 17 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں!"🚩

"ہمالین شاہین کرکٹ کلب نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کر لی!""سون سٹار سی کو 101 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کرہمالین شاہین...
23/05/2026

"ہمالین شاہین کرکٹ کلب نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کر لی!"

"سون سٹار سی کو 101 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر
ہمالین شاہین نے اپنی برتری ثابت کر دی۔"

"میچ کے ہیرو رہے سمیع علی، جنہوں نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے
صرف 17 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں!"🚩

Match #3 Man of the match 🚩
22/05/2026

Match #3 Man of the match 🚩

22/05/2026

*مولا علیؓ نے فرمایا:*
دنیا کا امیر شخص وہ ہے
جس کے دوست مخلص ہوں 🚩

Match #3
19/05/2026

Match #3

Address

Friends
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamaliyan Shaheen Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category