29/08/2026
🔴 سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس کو دیے گئے انٹرویو کو پہلے سے طے شدہ قرار دے دیا:
"یہ پہلے سے طے شدہ تھا۔ پہلے 14 سابق کپتانوں نے وزیراعظم کو خط لکھا، لیکن خط کا کوئی فائدہ نہ ہونے کے بعد مزید 21 سابق کپتانوں نے ایک اور خط لکھا۔
پی ٹی آئی قیادت نے اسکائی اسپورٹس کے ساتھ انٹرویو پہلے سے طے کیا اور اسے انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوران نشر کرنے کا منصوبہ بنایا، کیونکہ یہ دنیا بھر میں براہِ راست نشر کیا جا رہا ہے۔"