Free style polo Chitral and Gilgit baltistan

Free style polo Chitral and Gilgit baltistan Free Style polo chitral and gilgit

14 اگست کا پولو ٹورنامنٹ گیٹی داس میں ہونا چاہیے ہے یا بابوسر میں تمام دوست حضرات اپنی رائے دیں شکریہ۔
07/08/2026

14 اگست کا پولو ٹورنامنٹ گیٹی داس میں ہونا چاہیے ہے یا بابوسر میں تمام دوست حضرات اپنی رائے دیں شکریہ۔

17/06/2026

کیا انداز ہے پولو کنگ اظہار علی خان 🏇🏇

شندور پولو فیسٹیول 2026 – فائنل میچگلگت بلتستان اے نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد چترال اے کو 5 کے مقابلے میں 6 گولز سے ...
13/06/2026

شندور پولو فیسٹیول 2026 – فائنل میچ

گلگت بلتستان اے نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد چترال اے کو 5 کے مقابلے میں 6 گولز سے شکست دے دی اور شندور پولو فیسٹیول 2026 اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی مبارک ہو ٹیم گلگت اور گلگت کی عوام کو ۔

کل فائنل اسکور کتنا ھوگا۔۔۔
12/06/2026

کل فائنل اسکور کتنا ھوگا۔۔۔

شندور پولو فیسٹیول 2026تیسرے میچ میں سب ڈویژن یاسین نے سب ڈویژن مستوج کو 5 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیمو...
11/06/2026

شندور پولو فیسٹیول 2026
تیسرے میچ میں سب ڈویژن یاسین نے سب ڈویژن مستوج کو 5 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا، تاہم سب ڈویژن یاسین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کر لی

Congratulations Laspur A Team❤️🐴
11/06/2026

Congratulations Laspur A Team❤️🐴

22/05/2026

Polo King Afrad Gul♥️🏇 #

22/05/2026

شاکا افراد گول ✨♥️✌️

چلاس پولو ٹیم نے سیمی فائنل میں کھنبری کو5-1 سے شکست دے دی۔ مبارک ہو افراد گل اینڈ ٹیم ✨♥️
22/05/2026

چلاس پولو ٹیم نے سیمی فائنل میں کھنبری کو5-1 سے شکست دے دی۔
مبارک ہو افراد گل اینڈ ٹیم ✨♥️

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free style polo Chitral and Gilgit baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Free style polo Chitral and Gilgit baltistan:

Shortcuts

Share

Category