Junaid CKT

Junaid CKT "Here for every cover drive, every milestone, every moment. Babar Azam forever. 🏏 | Managed by Junaid"
(1)

25/06/2026

Only babar Azam ♥️👑

وہ شوشل میڈیا پر کچھ عقل سے فارغ لوگ رحمان اللہ گرباز کا موازنہ کنگ بابر سے کرنے لگے ہیں تو ان لوگوں کو میں یہ بتاتا چلو...
25/06/2026

وہ شوشل میڈیا پر کچھ عقل سے فارغ لوگ رحمان اللہ گرباز کا موازنہ کنگ بابر سے کرنے لگے ہیں تو ان لوگوں کو میں یہ بتاتا چلوں کہ رحمان اللہ گرباز نے اپنی پوری انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں جتنی رنز بنائے ہیں بابر اعظم نے صرف ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں اس سے ذیادہ رنز بنائے ہیں تو اس لیے رحمان اللہ گرباز کی فینز کو چاہے کہ وہ اس کا موازنہ کسی اور کھلاڑی سے کروائے تو بہتر ہوگا بابر اعظم کی توہین ہمیں برداشت نہیں 👑♥️

بڑی حبر۔پاکستان کے سپر اسٹار بیٹسمین کنگ بابر اعظم کو آسٹریلین کرکٹ فرنچائز سڈنی سکسر نے بی بی ایل کے اگلے سیزن کے لیے ب...
25/06/2026

بڑی حبر۔

پاکستان کے سپر اسٹار بیٹسمین کنگ بابر اعظم کو آسٹریلین کرکٹ فرنچائز سڈنی سکسر نے بی بی ایل کے اگلے سیزن کے لیے بارہ کروڑ روپے میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔👑🥀

بڑی حبر پاکستانی نوجوان اسپنر سفیان مقیم پاکستان کرکٹ چھوڑ کر انگلینڈ کرکٹ جوائن کرنے کے لیے تیار ہوگئے میرے حال میں یہ ...
25/06/2026

بڑی حبر
پاکستانی نوجوان اسپنر سفیان مقیم پاکستان کرکٹ چھوڑ کر انگلینڈ کرکٹ جوائن کرنے کے لیے تیار ہوگئے میرے حال میں یہ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی بد نصیبی ہے کہ نوجوان کرکٹرز اپنی کیریر بچانے کے لیے ملک چھوڑ کر باہر جا رہے ہیں ایسا ہی ہوتا ہے جب کرکٹ بورڈ میں سفارش اور رشوت کا بازار گرم ہو نوجوان کھلاڑیوں سے ذیاتیوں کا نتیجہ ہے اگر ایسا ہی چلتا رہا تو وہ دن در نہیں جس طرح پاکستان ہاکی فیڈریشن برباد ہوا تھا اسی طرح پاکستان کرکٹ بورڈ بھی تباہی کے دھانے پر ہے میرے حیال میں سفیان مقیم نے اپنا کیریر بچانے کے لیے یہ بہترین فیصلہ کیا ہے۔

محبت ہے تم سے ❤️👑
24/06/2026

محبت ہے تم سے ❤️👑

سکون ❤️👑
24/06/2026

سکون ❤️👑

قسم حدا کی یقین کر لو ♥️👑
24/06/2026

قسم حدا کی یقین کر لو ♥️👑

صرف اور صرف بابر کو چاہنے والے ہی تصوید کو لائیک کرئے۔
24/06/2026

صرف اور صرف بابر کو چاہنے والے ہی تصوید کو لائیک کرئے۔

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے ذیادہ چوکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
24/06/2026

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے ذیادہ چوکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

24/06/2026

Yardlie foam hair removal spray 200ml 100٪ orignal.

اگر کسی بھائی کو اسٹاک چاہے وہ ہم سے انبکس میں رابط کرئے شکریہ۔

Address

Rawalpindi
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid CKT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share