GPS Kamrian Wala 38310084

GPS Kamrian Wala 38310084 Education Related Pics and videos by Government primary school Kamrian wala 38310084

25/05/2026

داخلہ جاری ہے۔۔۔

گورنمنٹ بوائز آفٹر نون ایلیمنٹری سکول کامریانوالہ میں ریاضی کا ہفتہ وار ٹیسٹ کا شاندار انعقاد اختتام پذیر ہوا
22/05/2026

گورنمنٹ بوائز آفٹر نون ایلیمنٹری سکول کامریانوالہ میں ریاضی کا ہفتہ وار ٹیسٹ کا شاندار انعقاد اختتام پذیر ہوا

13/05/2026

الحمدللہ چھ ماہ کا شاندار سفر۔۔۔ اللہ پاک مجھے سکول کی بہتری کی مزید توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

04/05/2026

گورنمنٹ بوائز آفٹر نون ایلیمنٹری سکول، کامریانوالہ میں ایک چھوٹی مگر خوبصورت سی محفل 🌹

22/04/2026

Sir M Kamran Niazi ECCE class on 22-04-2026

19/04/2026

🚨 خدارا! تعلیم کا مذاق بند کریں
پاکستان میں پہلے ہی تعلیم کا معیار خطرناک حد تک گر چکا ہے، اوپر سے
جمعہ، ہفتہ کی چھٹیاں اور ہر دوسرے دن نئی تعطیل!
آخر ہم اپنے بچوں کو کیا بنا رہے ہیں؟
ایک ایسی قوم جو صرف چھٹیوں کی عادی ہو گئی ہے؟
📉 حقیقت یہ ہے:
سکول کے دن کم
پڑھائی کا وقت کم
نتیجہ: کمزور نسل
دنیا آگے جا رہی ہے اور ہم ابھی تک چھٹیوں میں الجھے ہوئے ہیں۔
❗ سوال یہ ہے:
کیا ہم واقعی اپنے بچوں کا مستقبل سنوارنا چاہتے ہیں یا صرف وقتی آرام چاہتے ہیں؟
📢 مطالبہ:
ہفتہ کو تعلیمی دن بنایا جائے
غیر ضروری چھٹیاں فوری ختم کی جائیں
تعلیمی نظام میں سنجیدہ اصلاحات لائی جائیں
⚠️ یاد رکھیں:
آج کی سستی، کل کی تباہی بن سکتی ہے۔
ملک اکبر سلطان پی ایس ٹی

18/04/2026

السلام علیکم
محترم والدین جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ گورنمنٹ آف پاکستان نے پہلے ہی ہفتے میں تین چھٹیاں جمعہ، ہفتہ، اتوار دے رکھی ہیں اور باقی رہی سہی کسر آپ کے بچے پوری کر رہے کبھی گندم کٹائی کے بہانے، کبھی جمعرات کے ختم جوکہ وانڈھا میں جس کے مرضی ہو پورے بچے چھٹیاں کر لیتے ہیں، کبھی کسی کی بھی شادی ہو سکول کے آدھے بچے نہیں آتے(مہربانی فرما کر جمعرات کا ختم صبح کے وقت میں پڑھا لیا کرو یا پھر نمازِ عصر کے بعد کا ٹائم رکھ لیا کرو اور صرف حفظ کے طلباء جوکہ آفٹر نون میں ہیں انہیں سے پڑھائیں تاکہ چھوٹے بچے سکول آئیں) اگر آپ وانڈھا کامریانوالہ کے لوگوں کا اپنے بچوں کی پڑھائی کے بارے یہی غیر سنجیدہ رویہ رہا تو وہ وقت دور نہیں کہ آنے والے جدید سے جدید تر سائنس و ٹیکنالوجی کے دور میں آپ کا گاؤں پورے علاقے کے وانڈھا جات سے پیچھے رہ جائے گا۔ خدارا اپنے بچوں کی تعلیم کو سنجیدگی سے لو اور اپنے بچوں کو غیر حاضری پر سختی کریں کیونکہ سختی ہماری طرف سے کی جاۓ تو آپ والدین کو ناگوار گزرتا ہے۔جب آپ کے بچے پورا پورا ہفتہ چھٹیاں کر کے آئیں تو پھر اساتذہ کو کسی قسم کی شکایت بنتی نہیں آپ والدین کی۔
اللہ پاک پورے وانڈھا کامریانوالہ کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین۔۔۔

09/04/2026

الحمدللہ
اللہ پاک کے رحم و کرم سے ہمارے سکول کے تمام بچوں نے بورڈ کا امتحان سو فیصد💯(تمام بچوں) نے پاس کر لیا ہے الحمدللہ۔۔۔

Address

Village Kamrian Wala
Isa Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Kamrian Wala 38310084 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share