26/08/2026
🏏 12 ربیع الاول کے پُرمسرت موقع پر شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆
12 ربیع الاول کے حوالے سے ایک مختصر مگر خوبصورت 4 ٹیموں پر مشتمل کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں:
🏏 Khanikhel Cricket Club
🏏 Khaglanwala Club
🏏 Beou Club
🏏 Kaluanwala Club
نے بھرپور شرکت کی۔
الحمدللہ! 🏆 Khanikhel Cricket Club نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی اور ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ 🎉🏆
ہم تمام شریک ٹیموں، کھلاڑیوں اور منتظمین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس خوبصورت اور دوستانہ کرکٹ ایونٹ کو کامیاب بنایا۔ ❤️🏏
Khanikhel Cricket Club — Champions 🏆💚