16/06/2025
Kandu Cricket 🏏 ground
ٹورنامنٹ کا رولز وقواعد
(1) ٹورنامنٹ ٹیب پر کھیلا جائیگا
(2) ٹورنامنٹ کا ھر میچ آٹھ اورز پر مشتمل ہوگا 3 وقت کی پاپندی لازمی ہوگی 4 مقررہ وقت پر دو ٹیموں سے ایک ٹیم اگر وقت پر نہ پہنچا تو کمیٹی آراکین اسے ٹیم سے اورز کاٹینگے 5 میچ کی دوران ھر کھلاڑی کو شرٹس پہننا لازمی ہوگا 6 امپائر کیساتھ صرف بات کرنا اور یا کسی مسلہ کو ڈسکس کرنا صرف کپتان کا حق ہوگا باقی کھلاڑی امپائر یا کمیٹی آراکین سے باتیں نہ کرنے کی پاپند ہوگی 7 کسی بھی کھلاڑی کو ٹورنامنٹ کو خراب کرنا یا میچ کی دوران بداخلاقی کرنے پر کمیٹی آراکین کو حق حاصل ہوگا کہ وہ کھلاڑی یا پوری ٹیم کو ٹورنامنٹ سے نکال دیا جائیگا 8 گروپ میں سے جو ٹیم باھر ہونے پر یا میچ برابر ہونے پر صرف رنز ریٹ کا حساب ہوگا باقی بالوں وکٹوں کا حساب نہیں ہوگا 10 انٹری فیس میں کوئ کمپرومائز نہیں ہوگی جو کہ ٹاس کی بعد دونوں ٹیموں کی کپتان انٹری فیس کمیٹی کو حوالہ کرے گا 11 ھر کھلاڑی اپنے علاقے سے ہوگا جس کیلۓ غرشموزئ میں رہنا لازمی ہوگا