Bajaur volleyball league

Bajaur volleyball league Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bajaur volleyball league, Sports League, khar bajaur shandi more, Inayat Qala.

05/01/2026

🏆پہلا ڈپٹی کمیشنر آل پاکستان والی بال لیگ باجوڑ 2025/2026 🏆‼️

مین اپ دی ٹورنامنٹ‼️🏆پہلا ڈپٹی کمیشنر آل پاکستان والی بال لیگ باجوڑ 2025/2026 🏆‼️
03/01/2026

مین اپ دی ٹورنامنٹ

‼️🏆پہلا ڈپٹی کمیشنر آل پاکستان والی بال لیگ باجوڑ 2025/2026 🏆‼️

کیپٹن شاکر اللہ باز کلب باجوڑ‼️🏆پہلا ڈپٹی کمیشنر آل پاکستان والی بال لیگ باجوڑ 2025/2026 🏆‼️
03/01/2026

کیپٹن شاکر اللہ باز کلب باجوڑ

‼️🏆پہلا ڈپٹی کمیشنر آل پاکستان والی بال لیگ باجوڑ 2025/2026 🏆‼️

پہلا ڈپٹی کمشنر آل پاکستان والی بال لیگ میں باز والی بال کلب باجوڑ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرید طوفان کلب دیر کو ...
03/01/2026

پہلا ڈپٹی کمشنر آل پاکستان والی بال لیگ میں باز والی بال کلب باجوڑ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرید طوفان کلب دیر کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔
یاد رہے کہ باز والی بال کلب تیسری بار چمپئن بن گیا 🎉🌹💐🤞🤞🤞🤞

باز کلب باجوڑ نے فائنل کیلئے کوالیفائ کرلیا۔‼️🏆پہلا ڈپٹی کمیشنر آل پاکستان والی بال لیگ باجوڑ 2025/2026 🏆‼️
02/01/2026

باز کلب باجوڑ نے فائنل کیلئے کوالیفائ کرلیا۔

‼️🏆پہلا ڈپٹی کمیشنر آل پاکستان والی بال لیگ باجوڑ 2025/2026 🏆‼️

01/01/2026
🏐 آل پاکستان ڈپٹی کمشنر والی بال لیگ 🏐آل پاکستان ڈپٹی کمشنر والی بال لیگ کا کامیاب انعقاد قومی سطح پر والی بال کے فروغ ک...
31/12/2025

🏐 آل پاکستان ڈپٹی کمشنر والی بال لیگ 🏐

آل پاکستان ڈپٹی کمشنر والی بال لیگ کا کامیاب انعقاد قومی سطح پر والی بال کے فروغ کی ایک شاندار مثال ہے۔

اس لیگ کے انعقاد میں ڈپٹی کمشنر صاحب کی خصوصی سرپرستی، ڈی ایس او امیر زمان کی انتھک محنت، اور صدر والی بال ایسوسی ایشن جناب حبیب اللہ خان اُستاد جی کی قیادت نہایت قابلِ تحسین ہے۔ یہ تمام شخصیات اس لیگ کے اہم منتظمین (Main Coordinators) ہیں۔

ڈپٹی کمشنر صاحب اور ڈی ایس او امیر زمان کی بھرپور معاونت سے والی بال ہال کو نہایت کم وقت میں دوبارہ تعمیر اور فعال کیا گیا، جس کی بدولت کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات میسر آئیں اور لیگ کا انعقاد ممکن ہوا۔

ہم ان تمام شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کے لیے مخلصانہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔

🇵🇰🏐
پاکستان زندہ باد — والی بال پائندہ باد

کل 31 دسمبر انشاء اللہ پہلا ڈپٹی کمشنر آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ باجوڑ میں دو بہترین کلب ایاز کلب محمد شاہ چکدرہ اور ...
30/12/2025

کل 31 دسمبر انشاء اللہ پہلا ڈپٹی کمشنر آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ باجوڑ میں دو بہترین کلب ایاز کلب محمد شاہ چکدرہ اور ضلع مہمند والی بال کلب کے مابین مقابلہ ھوگا بوقت 2 بجے ،تمام شایقین والی بال آس بہترین میچز سے لطف اندوز ہونے کے لے باجوڑ سپورٹس کمپلیکس بےنظیر انڈور گیمز ھال تشریف لائے

کل انشاء اللہ پہلا ڈپٹی کمشنر آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ باجوڑ میں دو بہترین کلب ایاز کلب محمد شاہ چکدرہ اور ضلع مہمند...
30/12/2025

کل انشاء اللہ پہلا ڈپٹی کمشنر آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ باجوڑ میں دو بہترین کلب ایاز کلب محمد شاہ چکدرہ اور ضلع مہمند والی بال کلب کے مابین مقابلہ ھوگا بوقت 2 بجے ،تمام شایقین والی بال آس بہترین میچز سے لطف اندوز ہونے کے لے باجوڑ سپورٹس کمپلیکس بےنظیر انڈور گیمز ھال تشریف لائے

شائقین والی بال کیلئے خوشخبری !پہلا ڈپٹی کمیشنر باجوڑ آل پاکستان والی بال لیگ انشاءاللہ آغاز 30 دسمبر 2025 سے
23/12/2025

شائقین والی بال کیلئے خوشخبری !
پہلا ڈپٹی کمیشنر باجوڑ آل پاکستان والی بال لیگ انشاءاللہ آغاز 30 دسمبر 2025 سے

Address

Khar Bajaur Shandi More
Inayat Qala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur volleyball league posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category