17/08/2026
نوراللہ وزیر صاحب کو ڈی ایس او باجوڑ تعیناتی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں، محنت اور بہترین قیادت کے ذریعے باجوڑ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کریں گے اور باجوڑ سپورٹس کو نئی بلندیوں تک پہنچائیں گے۔ ان کے لیے نیک خواہشات اور کامیابی کی دعا ہے۔
منجانب: محران شاہ ڈائریکٹر باجوڑ ہاکی اکیڈمی