Politics Analysis

Politics Analysis Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Politics Analysis, Hyderabad.

🧠 سیاسی تجزیہ | حقائق، تنقید اور بصیرت
یہ صفحہ سیاست کے گہرے اور غیر جانب دار تجزیے کے لیے وقف ہے۔ ہم مقامی اور بین الاقوامی سیاسی حالات، پالیسیوں، فیصلوں اور ان کے اثرات پر جامع روشنی ڈالتے ہیں۔
📊 مصدقہ معلومات، مستند رائے اور بامعنی گفتگو کا مرکز۔

سہیل آفریدی کا اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا ختم، خیبر پختونخوا روانہ
29/01/2026

سہیل آفریدی کا اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا ختم، خیبر پختونخوا روانہ

عمران خان کی آنکھوں کی بیماری کا خدشہ، شوکت خانم ہسپتال کی طبی معائنے کی اجازت کی درخواست
27/01/2026

عمران خان کی آنکھوں کی بیماری کا خدشہ، شوکت خانم ہسپتال کی طبی معائنے کی اجازت کی درخواست

ٹیکسیشن نے پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی کی لیکن 804، سابق وزیراعظم نواز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے منسوب نمب...
27/01/2026

ٹیکسیشن نے پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی کی لیکن 804، سابق وزیراعظم نواز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے منسوب نمبر پلیٹس کی نیلامی روک دی اور اب اس کی وجہ بھی بتادی گئی۔

5 گھنٹے قبل

فوٹو: اے آئی
خیبر پختونخوا کی حکومت کے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کی جانب سے نشتر ہال پشاور میں پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی کی گئی جہاں متعدد نمبر پلیٹس کروڑوں روپے میں فروخت ہوئی تاہم ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے منسوب نمبر پلیٹس کی نیلامی نہیں کی گئی۔

صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سید فخرِ جہان کی سربراہی میں خصوصی نیلامی کی تقریب منعقد کی گئی جہاں مختلف شخصیات، قبائلی ناموں، سیاسی اور علاقائی شناخت پر مبنی چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اس منفرد نیلامی کا مقصد سرکاری خزانے کو خطیر ریونیو حاصل کرنا ہے۔

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے حکام نے بتایا کہ وہ چاہتے ہیں کہ 804 نمبر کی پلیٹ کی بولی زیادہ آئے لیکن اگر مقامی طور پر کریں گے تو اس کی بولی کم آئے گی اس لیے ہم آن لائن آکشن کریں گے تاکہ اس کی قیمت زیادہ سے زیادہ آئے۔
انہوں نے بتایا کہ نواز شریف ون اور زرداری ون نمبر پلیٹ کی نیلامی بھی آن لائن کریں گے تاکہ اس کی بولی بھی زیادہ سے زیادہ لگے، قومی اور بین الاقوامی سطح پر کوئی خریدے گا تو اس کی قیمت زیادہ آئے گی۔

صوبائی حکومت کی جانب سے سیاسی سربراہان کے علاوہ قومی کرکٹرز کے نام کی نمبر پلیٹس کی بولی بھی نہیں کی گئی۔

خیال رہے کہ چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی میں اب تک سب مہنگی نمبر پلیٹ وزیر 1 ایک کروڑ 50 لاکھ روپے میں فروخت ہوگئی، دوسرے نمبر پر آفریدی 1 ایک کروڑ 40 لاکھ 50 ہزار روپے میں رہی جو پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے حاصل کی۔

نمبر پلیٹس کی نیلامی میں خان 1 کی قیمت ایک کروڑ 11 لاکھ روپے لگائی گئی، جو پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی نیک محمد خان نے خریدی

Apki Kya ray hai?.
26/01/2026

Apki Kya ray hai?.

ریکارڈ توڑ سردی، برفباری اور بارشوں کا ایک اور طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے کو تیار
25/01/2026

ریکارڈ توڑ سردی، برفباری اور بارشوں کا ایک اور طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے کو تیار

India win series
25/01/2026

India win series

Ye agg Supreme court ya wazir e Azam house mai lagi Hoti jab bhi itni dyr lgti!
24/01/2026

Ye agg Supreme court ya wazir e Azam house mai lagi Hoti jab bhi itni dyr lgti!


CEO Ary channel Salman Iqbal:
24/01/2026

CEO Ary channel Salman Iqbal:


South Africa two players injuries
22/01/2026

South Africa two players injuries

Pakistan dig at india 😂😂🤣  ✔️
22/01/2026

Pakistan dig at india 😂😂🤣 ✔️

05/10/2025

اطلاع ہے کہ انڈیا اب ٹرافی
حاصل کرنے کے لیے حملہ کریگا 🤪🤪

Address

Hyderabad
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Politics Analysis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Politics Analysis:

Share