Shoaib Fazal PTI

Shoaib Fazal PTI PTV SPORTS/GAMEING/OFFICIAL/CRICKET/CRICKETNEWS

‏پی پی کا بیانیہ اور وہ بھی پی ٹی آئی کواس راجکماری لیلیٰ کو کوئی بتاو،جو لوگ اتنا ظلم سہنے کے باوجود عمران خان کے ساتھ ...
20/01/2024

‏پی پی کا بیانیہ اور وہ بھی پی ٹی آئی کو
اس راجکماری لیلیٰ کو کوئی بتاو،جو لوگ اتنا ظلم سہنے کے باوجود عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں وہ تمہارے بیانئیے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں

Yh cheeeeeZzzzz,,,,✌️✌️✌️🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🏏🏏🏏🏏
20/01/2024

Yh cheeeeeZzzzz,,,,✌️✌️✌️🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🏏🏏🏏🏏

20/01/2024

انصافیوں بہت بڑی سرپرائز آنے والا ہے انشاءاللہ
بلے کے نشان کی واپسی اشارہ مل گیا مجھے تو یقین ہے کہ بلا ہمیں ملنے والا ہے🏏💪🇧🇫

یہ وہ تصویر ہے جو کل میچ کے دوران پی ٹی وی پر لائیو چل گئی۔
20/01/2024

یہ وہ تصویر ہے جو کل میچ کے دوران پی ٹی وی پر لائیو چل گئی۔

جب سے بینگن کو پتا چلا ہے کہ وہ اب ‎عمران خان کا سپاہی ہے اسے کے نخرے اور طور طریقے ہی بدل گئے ہیں خود کو سبزیوں کا بادش...
19/01/2024

جب سے بینگن کو پتا چلا ہے کہ وہ اب ‎عمران خان کا سپاہی ہے اسے کے نخرے اور طور طریقے ہی بدل گئے ہیں خود کو سبزیوں کا بادشاہ سمجھ بیٹھا ہے 🍆😁

بڑی بریکنگ نیوز بلے کی واپسی الیکشن کمیشن نے گرین سگنل دیدیا
18/01/2024

بڑی بریکنگ نیوز
بلے کی واپسی الیکشن کمیشن نے گرین سگنل دیدیا

18/01/2024

*🇵🇰میاں ‏نوازشریف نے آئندہ جلسوں کا شیڈول کینسل*
*کردیا۔*
*🇵🇰میری 💊🩺طبیعت جلسے کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔۔*

*نواز شريف* 😂🤣😂🤣

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
18/01/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


18/01/2024

*حیدراباد میں پ پ والوں کا احتساب شروع*

*حيدرآباد سائٹ ایریا کے علاقے شاھ لطیف کالونی کے رہائشی پرویز بروہی نے پ پ رہنماع ایم پی اے جبار خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا*

*ورک پے آنے والے پ پ ایم پی اے جبار خان شرمندگی کے باعث منہ چھپاتے رہے جبکہ علی محمد سہتو بھی پرویز بروہی کو چپ کرانے میں ناکام رہ گئے، بالآخر پ پ والے بھاگنے پر مجبور ہو گئے*💪💪

Address

Hyderabad

Telephone

+923073069129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib Fazal PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shoaib Fazal PTI:

Share

Category