All Rounder

All Rounder اس پیج سے آپ کو ہر طرح کی رپورٹ دی جائے گی
چاہے وہ کھیلوں کی دنیا سے متعلق ہو یا جنگوں کی

بیٹا زندگی میں کچھ بھی کر لینا، لیکن کبھی گھڑی چوری مت کرنا ہاں یوتھیوں اب ٹھیک ہے 🤣🤣🤣
03/04/2024

بیٹا زندگی میں کچھ بھی کر لینا، لیکن کبھی گھڑی چوری مت کرنا

ہاں یوتھیوں اب ٹھیک ہے 🤣🤣🤣

17/02/2024
کتنی شرم کی بات ہے 😭
17/02/2024

کتنی شرم کی بات ہے 😭

کیا ہم فلس طین یوں کو بھول گئے ہیں ؟ کیا اسر ا ئیل کے مظالم بند ہوگئے ہیں ؟؟!!دنیا KFC کا بائیکاٹ کر رہی ہے اور ھم اسے پ...
17/02/2024

کیا ہم فلس طین یوں کو بھول گئے ہیں ؟ کیا اسر ا ئیل کے مظالم بند ہوگئے ہیں ؟؟!!

دنیا KFC کا بائیکاٹ کر رہی ہے اور ھم اسے پارٹنر بنا رہے ہیں ، PSL فینز کی طرف سے ابتک اس پر کوئی ٹرینڈ نہیں آیا ، ہونا تو چاہیے تھا کہ اس پر زبردست قسم کا ری ایکشن آتا اور کیا ہی زبردست ہوتا کہ PSL انتظامیہ کو مجبوراً KFC کے ساتھ معاہدہ ختم کرنا پڑتا جس کا زبردست قسم کا اثر پڑتا ، جو شاید اب ممکن نہ ہو __!!
غ ز ہ کی وجہ سے یہو د ی پراڈکٹس کی مانگ کم ہوئی ہے تو اب یہ ایسی ایڈورٹائزمنٹ کے ذریعے اپنی ساکھ بحال کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔

بہرحال اب بھی اس پر احتجاج ریکارڈ کرنا بنتا ہے ، PSL کے آفیشیل پیج اور PCB کے آفیشیل پیج پر جاکر اپنا احتجاج ضرور ریکارڈ کروائیں اور یہ پیغام اتنا عام کریں کہ آج رات اوپننگ سرمنی تک ہزاروں لوگ کا احتجاجی کمنٹ PSL کے آفیشیل پیج پر آنا چاہیے اور خصوصاً اس اشتہار پر ___!!

Pakistan Super League Pakistan Cricket Team

پیٹ کمنز کہتے ہیں کہ۔۔۔کوہلی کی وکٹ کے بعد اور اسٹیو اسمتھ نے کہا ، "لڑکے، ایک سیکنڈ کے لیے بھیڑ کو سنیں۔" اور ہم نے صرف...
29/11/2023

پیٹ کمنز کہتے ہیں کہ۔۔۔
کوہلی کی وکٹ کے بعد اور اسٹیو اسمتھ نے کہا ، "لڑکے، ایک سیکنڈ کے لیے بھیڑ کو سنیں۔" اور ہم نے صرف ایک لمحہ توقف کیا، اور یہ لائبریری کی طرح خاموش تھا۔ وہاں 1,00,000 ہندوستانی تھے اور یہ بہت پرسکون تھا۔ میں اس لمحے کو طویل عرصے تک یاد رکھوں گا۔❤👌

Aakash Chopra's tweet before the World Cup final 👀😂
21/11/2023

Aakash Chopra's tweet before the World Cup final 👀😂


💔
16/11/2023

💔

Address

Hyderabad Sindh
Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Rounder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category