02/04/2023
نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
حرکمپ گراؤنڈ حیدراباد
چیف أرگنائزر
#سردار #اختر #خاصخيلي # #صاحب #
کل پہلا میچ قوارٹر فائنل کھیلا جائے گا
#گریس #ٹاؤن الیون بامقابلہ
#شاہ #زیب الیون
جو جیتے گی وہ راحیل سھتو کے ساتھ سیمی فائنل کھیلے گی۔
اور دوسرے سیمی فائنل میں كانٹے دار مقابلہ ھوگا
#سردار # #اختر # #خاصخيلي #
. . . . . . . با مقابلہ . . . .
#گل #بیگ # جمالی۔
اسکے بعد فائنل کھیلا جائے گا۔