31/05/2026
ایک اور جوان کو ظالم نگل گئے
ایک اور خاندان یتیم ہوگیا
ایک اور ماں پر قیامت تاری ہوگئی
حرمزئی کا فرزند اور علاقائی فٹبال کا ایک روشن نام سید متین عرف متک آغا کو ظالموں کی بے رحم گولی لگی اور متک آغا جام شہادت نوش کر گئے، اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
Mateen Yar Sarbaz 😭