Malla Kalan Sports

Malla Kalan Sports This Is The Official Page Of Malla Kalan Sports

08/05/2026

Mashallah new wicket ready 🏏🏏🏏🏏

05/05/2026

Mashallah New m c ground Ready .Season start👍🏏🏏📌

اس ٹورنامنٹ میں صرف اور صرف ایک ہی گاؤں کے 15 کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ✅پہلا ویلیج لیول ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ گاؤں ہارون
12/04/2026

اس ٹورنامنٹ میں صرف اور صرف ایک ہی گاؤں کے 15 کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ✅

پہلا ویلیج لیول ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ گاؤں ہارون

ھارڈ بال میچ اپڈیٹایک اور دن ایک اور میچ وننگ پرفارمنس💯آج تلے کرکٹ گراؤنڈ ویسہ میں ہارڈ بال کے کھیلے گئے میچ میں حافظ شف...
05/12/2025

ھارڈ بال میچ اپڈیٹ

ایک اور دن ایک اور میچ وننگ پرفارمنس💯

آج تلے کرکٹ گراؤنڈ ویسہ میں ہارڈ بال کے کھیلے گئے میچ میں حافظ شفاعت نے جے سی سی ملا کلاں کی نمائندی کرتے ہوئے گوندل سٹارز کے خلاف 192 رنز کا پیچھا کرتے ہوئے 47 بال پے 103 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا

اس اننگ میں 7 چھکے اور 12 چوکے شامل تھے

ثاقب گولی کی جانب سے شفاعت کو سینچری بنانے پر 500 روپے نقد انعام دیا گیا.

ویلڈن حافظ شفاعت✌️

جونئیر سٹارز کرکٹ کلب ملا کلاں کا اُبھرتا ہوا نوجوان بیٹسمین سدیس خان آج کھیلے گئے ہارڈ بال کے میچ میں ملہو کرکٹ گراؤنڈ ...
30/11/2025

جونئیر سٹارز کرکٹ کلب ملا کلاں کا اُبھرتا ہوا نوجوان بیٹسمین سدیس خان
آج کھیلے گئے ہارڈ بال کے میچ میں ملہو کرکٹ گراؤنڈ میں ینگ الفتح کرکٹ کلب دامان کی نمائندگی کرتے ہوۓ رائزنگ سٹارز حمید کے خلاف (44) بال پر 64 رنز زبردست بیٹنگ کی اور آپنی ٹیم کے لئے 242 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
اس اننگ میں 11 چوکے اور 1 چھکا شامل تھا
ویل پلیڈ سدیس

ھارڈ بال میچ اپڈیٹآج الفتح کرکٹ گراؤنڈ دامان میں کھیلے گئے 25 اوورز کے میچ میں جونئیر سٹارز ملاکلاں کے بیٹسمینوں کی رائز...
29/11/2025

ھارڈ بال میچ اپڈیٹ

آج الفتح کرکٹ گراؤنڈ دامان میں کھیلے گئے 25 اوورز کے میچ میں جونئیر سٹارز ملاکلاں کے بیٹسمینوں کی رائزنگ سٹار حاجی شاہ کے خلاف عمدہ پرفارمنس

معاویہ نے 38 بال پر 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 63 رنز بنائے

حافظ شفاعت نے 43 بال پر 4 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 82 رنز بنائے اور اپنی ھارڈ بال کی پہلی ففٹی بنائ

خزیفہ نے 27 بال پر 7 چوکوں کی مدد سے 51 رنز بنائے

جونئیر سٹارز ملاکلاں نے یہ میچ باآسانی جیت لیا
ویل پلیڈ معاویہ
ویل پلیڈ حافظ شفاعت
ویل پلیڈ خزیفہ

ھارڈ بال میچ اپڈیٹسیزن 2025/26 کی دوسری سینچری💯آج اباسین کرکٹ گراؤنڈ دامان میں ہارڈ بال کے کھیلے گئے میچ میں معاویہ نے ج...
14/11/2025

ھارڈ بال میچ اپڈیٹ

سیزن 2025/26 کی دوسری سینچری💯

آج اباسین کرکٹ گراؤنڈ دامان میں ہارڈ بال کے کھیلے گئے میچ میں معاویہ نے جے سی سی ملا کلاں کی نمائندی کرتے ہوئے آل سٹارز حضرو کے خلاف 62 بال پے 104 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کے لئے 20 اوورز میں 221 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا

اس اننگ میں 6 چھکے اور 12 چوکے شامل تھے

ویلڈن معاویہ خان ✌️

ھارڈ بال میچ اپڈیٹآج الفتح کرکٹ گراؤنڈ دامان میں ہارڈ بال کے کھیلے گئے میچ میں فلک شیر فرام دامان نے جے سی سی ملا کلاں ک...
31/10/2025

ھارڈ بال میچ اپڈیٹ
آج الفتح کرکٹ گراؤنڈ دامان میں ہارڈ بال کے کھیلے گئے میچ میں فلک شیر فرام دامان نے جے سی سی ملا کلاں کی نمائندی کرتے ہوئے گوندل سٹارز کے خلاف 44 بال پے 111رنز بنائے اور اپنی ٹیم کے لئے 20 اوورز میں 276 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا

اس اننگ میں 9 چھکے اور 9 چوکے شامل تھے
نعمان نومی دامان کی جانب سے فلک شیر کو شاندار بیٹنگ کرنے پر 500 روپے انعام دیا گیا

ویلڈن فلک شیر❤️

ھارڈ بال میچ اپڈیٹآج الفتح کرکٹ گراؤنڈ دامان میں ہارڈ بال کے کھیلے گئے میچ میں معاویہ نے جے سی سی ملا کلاں کی نمائندی کر...
31/10/2025

ھارڈ بال میچ اپڈیٹ
آج الفتح کرکٹ گراؤنڈ دامان میں ہارڈ بال کے کھیلے گئے میچ میں معاویہ نے جے سی سی ملا کلاں کی نمائندی کرتے ہوئے گوندل سٹارز کے خلاف 63 بال پے 122 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کے لئے 20 اوورز میں 276 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا

اس اننگ میں 5 چھکے اور 18 چوکے شامل تھے
نعمان نومی دامان کی جانب سے معاویہ کو شاندار بیٹنگ کرنے پر 500 روپے انعام دیا گیا

ویلڈن معاویہ خان ✌️

جونئیر سٹارز کرکٹ کلب ملا کلاں کا اُبھرتا ہوا نوجوان بیٹسمین سدیس خان آج کھیلے گئے ہارڈ بال کے میچ میں شادی خان کرکٹ گرا...
27/10/2025

جونئیر سٹارز کرکٹ کلب ملا کلاں کا اُبھرتا ہوا نوجوان بیٹسمین سدیس خان
آج کھیلے گئے ہارڈ بال کے میچ میں شادی خان کرکٹ گراؤنڈ میں ینگ الفتح کرکٹ کلب دامان کی نمائندگی کرتے ہوے فورمولی سٹارز کے خلاف (47) بال پے 79 رنز زبردست بیٹنگ کی اور آپنی ٹیم کے لئے 233 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کرنے میں اہم کردار ادا کیا
ویلڈن سدیس❤️

Address

Hazro

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malla Kalan Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category