Malik Sports

Malik Sports Live coverage of sports events.

آزادی کپ نوشہرہ ۔۔۔آج کا دن جلالی اٹک کے نام جلالی اٹک آج ون مین آرمی کھیلے پہلے 82 کا ٹارگٹ چیز کیا اور دوسرے میچ میں 6...
12/08/2026

آزادی کپ نوشہرہ ۔۔۔
آج کا دن جلالی اٹک کے نام
جلالی اٹک آج ون مین آرمی کھیلے پہلے 82 کا ٹارگٹ چیز کیا اور دوسرے میچ میں 65 کا ٹارگٹ 13 بال پر چیز کر گئے اوور میں پانچ چھکے بھی شامل ۔۔۔۔۔
کامرہ گلیڈی ایٹر کو نوشہرہ کی سر زمین پر فائنل ڈے کے لیے کوالیفائی کروایا ۔۔۔۔
ویلڈن جلالی اٹک

آزادی کپ نوشہرہ کامرہ گلیڈی ایٹر کی نوشہرہ کی سر زمین پر شاندار اور آؤٹ کلاس پرفارمینس ۔۔۔۔۔شاندار پرفارمینس کی بدولت کا...
12/08/2026

آزادی کپ نوشہرہ
کامرہ گلیڈی ایٹر کی نوشہرہ کی سر زمین پر شاندار اور آؤٹ کلاس پرفارمینس ۔۔۔۔۔
شاندار پرفارمینس کی بدولت کامرہ گلیڈی ایٹر نے فائنل ڈے کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔۔۔۔۔
پورا دن باؤلنگ کے شعبہ میں ماجد گولی کی شاندار پرفارمینس
جبکہ بیٹنگ میں جلالی اٹک اور عارف فرام پشاور کی شاندار پرفارمینس ۔۔۔۔۔۔
ویلڈن کامرہ گلیڈی ایٹر
ویلڈن سید فرقان شاہ بخاری

آزادی کپ نوشہرہ کامرہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم کی شاندار انٹریاپنا پہلا میچ ون کر لیا باؤلنگ میں ماجد گولی تاشفین اقبال اور جلا...
12/08/2026

آزادی کپ نوشہرہ
کامرہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم کی شاندار انٹری
اپنا پہلا میچ ون کر لیا باؤلنگ میں ماجد گولی تاشفین اقبال اور جلالی اٹک کی شاندار باؤلنگ
جبکہ بیٹنگ میں جلالی اٹک اور عارف فرام پشاور نے کمال گیم شو کی 80 رنز کا ٹارگٹ 2.4 بال پر مکمل کر لیا ۔۔۔
ٹیم اونر اینڈ سپانر سید فرقان شاہ بخاری
ویلڈن کامرہ گلیڈی ایٹر

غورغشتی جونئیر کرکٹ ٹورنامنٹ ۔۔۔۔۔شاہ زیب لیفٹی اور دانیال کی جانب سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ۔۔۔۔۔۔غورغشتی میں کھیلے ...
12/08/2026

غورغشتی جونئیر کرکٹ ٹورنامنٹ ۔۔۔۔۔
شاہ زیب لیفٹی اور دانیال کی جانب سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ۔۔۔۔۔۔
غورغشتی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں شاہ زیب لیفٹی اور دانیال کی آؤٹ کلاس باؤلنگ ۔۔۔۔
شاہ زیب لیفٹی نے 2 اوور میں 16 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ دانیال نے 2 اوور میں 19 رنز دے کر 1 کھلاڑی کو آؤٹ ۔۔۔۔
دونوں کی شاندار پرفارمینس کی بدولت ان کی ٹیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔۔۔۔
ویلڈن شاہ زیب لیفٹی اینڈ دانیال فرام حضرو ۔۔۔۔

ضلع اٹک علاقہ چھچھ کے ہیرو .....جس نے دیکھا اس نے مانا ۔۔۔۔۔۔آج بات کرتے ہیں ضلع اٹک علاقہ کے ایک اور بہترین کھلاڑی   کی...
11/08/2026

ضلع اٹک علاقہ چھچھ کے ہیرو .....
جس نے دیکھا اس نے مانا ۔۔۔۔۔۔
آج بات کرتے ہیں ضلع اٹک علاقہ کے ایک اور بہترین کھلاڑی کی ۔۔۔۔

حافظ قمر خان ضلع اٹک میں ٹینس بال اور ہارڈ بال کی کرکٹ کا سلطان ..
جس جس نے بھی حافظ قمر کو کھیلتے ہوئے دیکھا ہو گا وہ اس کا فین لازمی ہو گا ۔۔۔۔
حافظ قمر جتنا اچھا پلئیر تھا اس سے اچھا اور بہترین انسان بھی تھا ۔۔۔
حافظ قمر کے فین اس پوسٹ پر کمینٹس سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں شکریہ

کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ موسیٰ کالونی ...ینگ سپیڈ سٹار آف حضرو   تیری کیا بات ہے رنر اپ ٹیم اسید پیسر حضرو او...
09/08/2026

کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ موسیٰ کالونی ...
ینگ سپیڈ سٹار آف حضرو تیری کیا بات ہے
رنر اپ ٹیم اسید پیسر حضرو اور وحید حضرو
آج پورا دن باؤلنگ میں اسید پیسر نے بہترین گیند بازی کی جبکہ بیٹنگ میں وحید نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ۔۔۔۔۔
باؤلنگ میں اسید پیسر کی جانب سے لاجواب باؤلنگ اپنی نپی تلی باؤلنگ سے اپنی ٹیم کو فائنل تک لے کر گے ۔۔۔۔۔۔
دونوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا لیکن بدقسمتی سے فائنل اپنے نام نہیں کر پائے ۔۔۔۔
ہارڈ لک // اسید اور وحید ۔۔۔۔

دو بھائی دونوں تبائی غورغشتی کی سر زمین پر جونئیر لیول کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں نیئر اور حسنین عرف گٹھو دونوں ک...
09/08/2026

دو بھائی دونوں تبائی
غورغشتی کی سر زمین پر جونئیر لیول کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں نیئر اور حسنین عرف گٹھو دونوں کی شاندار اور آؤٹ کلاس پرفارمینس ۔۔۔۔۔
حسنین عرف گٹھو نے 10 چھکوں کی مدد سے 60+ رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ نیئر نے 8 چھکوں کی مدد سے 50+ رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔۔۔۔
دونوں نے شاندار پرفارمینس کی بدولت اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہچانے میں اہم کردار ادا کیا ۔۔۔۔
ویلڈن نیئر اینڈ حسنین عرف گٹھو ۔۔۔۔۔۔

جو جانتا تھا وہ مانتا تھا آل پاکستان کرکٹ کا اپنے ٹائم کا بے تاج بادشاہ   ضلع اٹک اور علاقہ چھچھ کی کرکٹ کا ایک نایاب ہی...
08/08/2026

جو جانتا تھا وہ مانتا تھا
آل پاکستان کرکٹ کا اپنے ٹائم کا بے تاج بادشاہ
ضلع اٹک اور علاقہ چھچھ کی کرکٹ کا ایک نایاب ہیرا ۔۔۔۔
آج یعقوب رچی کے فین حاضری لگائیں؟

ہمارے بہت ہی پیارے  بھائی اور دوست  عاصم فنشر کی ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن ہوا ہیں ۔۔۔۔۔سب دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ کی ذ...
08/08/2026

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی اور دوست عاصم فنشر کی ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن ہوا ہیں ۔۔۔۔۔
سب دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ کی ذات عاصم کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
آمین 🤲🤲🤲🤲

07/08/2026

ٹیپ بال 2026
آپ دوستوں کی نظر میں اب تک کا بیسٹ بیٹسمین کون ہے ؟
جس نے 2026 میں سب سے اچھی پرفارمینس شو کی ہو ۔۔۔۔۔
کمینٹس میں اپنا اپنا ٹاپ پرفارمر شو کریں .....

Address

Malik Sport Hazro
Hazro
43440

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Sports:

Shortcuts

Share

Category