18/09/2025
آج کا میچ ژروبی فٹبال کلب صوابی اور کدلتھی فٹبال کلب کے مابین کھیلا گیا۔
دونوں ٹیم کی طرف سے اچھا فٹبال دیکھنے کو ملا۔
ژروبی فٹبال کلب نے میچ 2-0 سے اپنے نام کیا اور اگلے راونڈ کے لیے کولیفاہی کر لیا