Green star xi hazro

Green star xi hazro n

12/12/2022

👌👌👌👌🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶چس آگئ

میچ  گرین  سٹار  vs حضرو smesher گرین سٹار نے tass جیت  کر  پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور سمیشر کی ٹیم کو 97 رنز پر ...
09/12/2022

میچ گرین سٹار vs حضرو smesher
گرین سٹار نے tass جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور سمیشر کی ٹیم کو 97 رنز پر ڈھیر کر دیا🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶🌶
گرین سٹار نے اپنا ہدف آسانی سے چیس کر لیا.
Hahahahahahahahhahajahaha yesssssssssssssssssssssss mazaaaaaaa eagayayaayayayyayaayyaay. . . . . lol lol lol lol👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊

Match green star vs akhund star over 20 Akhund star 176 score Green star chace the target 12 over
10/11/2022

Match green star vs akhund star over 20
Akhund star 176 score
Green star chace the target 12 over

10/11/2022

Match green star vs yound star
Green star 18 over 168 runs
Young star chace score 14 over

میچ گرین سٹار vs اخوند کلب Wel played green star  green star win the matchTo day men of the match naseem khanBatting 20 ...
21/10/2022

میچ گرین سٹار vs اخوند کلب
Wel played green star green star win the match
To day men of the match naseem khan
Batting 20 score
Bowling 4 over 17 runs 6 wickets

05/10/2022

Season 7
Matxh no 1. start
Hazro smasher 219
Green star 134
Green star lose the match

04/02/2022

میچ گرین سٹار vs سپر کنگ کلب
میچ t20
سپر کنگ نے ٹاس جیت کر گرین سٹار کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جو کہ گرین سٹار 20 اوورز میں 179.8رنز بناسکی
حامد 2
عاطف. 17
عظیم۔45
بلال. 26
سلمان. 3
نوید جونیر. 63
ندیم ۔12
طلال. 3
نسیم. 2*
فقیر. 4*
اسی طرح گرین سٹار نے سپر کنگ کلب کو 180 کا ہدف دیا جو کہ ایک اچھے مقابلے کے بعد سپر کنگ نے جیت لیا 181.6
سپر کنگ کی طرف سے . سجاد رچی ۔شکیل براو ۔ سمی نے اچھی انگز کھیلی

میچ گرین سسٹار  vs علی زی کلب بمقام  چیچیا گراونڈ اوور 15گرین سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 15 اوورز میں  193 ...
29/01/2022

میچ گرین سسٹار vs علی زی کلب
بمقام چیچیا گراونڈ
اوور 15
گرین سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 15 اوورز میں 193 ۔2 رنز بنائے سلمان اور بلال کی جانب سے ایک اچھی پاٹنر شپ ہوئ
نوید 11
نسیم 2
بلال. 126*
سلمان 50*
اور اسی طرح گرین سٹار نے مخالف ٹیم کو 194 کا ہدف دیا جو کہ 123 رنز بناسکی اور گرین سٹار 71 رنز سے جیت گی

میچ گرین سٹار vs علی زی کلباوور 18بمقام جناح کرکٹ سٹیڈیم ٹاس گرین سٹار ۔گرین سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصل...
21/01/2022

میچ گرین سٹار vs علی زی کلب
اوور 18
بمقام جناح کرکٹ سٹیڈیم
ٹاس گرین سٹار ۔
گرین سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مخالف ٹیم نے 18 اوورز میں 87 .9 رنز بنا سکی
جوکہ گرین سٹار نے اپنا مطلوبہ ہدف 6.4 اوورز میں پورا کیا . . 88.2
حامد 14
نوید جونیئر 21
بلال 36*
سلمان 1*

22::1::14 سپر کنگ کرکٹ کلب vs گرین سٹار کرکٹ کلب کے درمیان ٹورنامنٹ کا میچ کھیلا گیا گرین سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بائولن...
21/01/2022

22::1::14 سپر کنگ کرکٹ کلب vs گرین سٹار کرکٹ کلب کے درمیان ٹورنامنٹ کا میچ کھیلا گیا گرین سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا سپر کنگ کرکٹ کلب نے 18 اورز میں 4۔/163 رنز بنائے۔ جواب میں گرین سٹار کرکٹ کلب نے17 اورز میں 115/10 ال آؤٹ ہوگئے۔ سپر کنگ کرکٹ کلب نے 48 رنز سے میچ جیت لیا۔ شکیل براو مین آف دی میچ رھا

میچ گرین سٹار vs الفیصل کلب گرین سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18 اوورز میں 115.6 رنز بنا سکی جواب میں الفیصل ...
31/12/2021

میچ گرین سٹار vs الفیصل کلب
گرین سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18 اوورز میں 115.6 رنز بنا سکی
جواب میں الفیصل کلب نے اپنا ہدف 14.3 باالز پر حاصل کیا 116.7

Address

Hazro
HAZRO

Telephone

+923078161100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green star xi hazro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green star xi hazro:

Share