Voice of Chach Crcicket

Voice of Chach Crcicket This Is Page is Only For Chach Crickters
نوٹ:یہ پیج علاقہ چھچھ کے ٹیلینٹڈ کو پروموٹ کرنے کے لیے ہے

30/08/2026

Tashfain iqbal

🏏 سپر 4 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ📍 تلے گراؤنڈ ویسہ📅 30 اگست بروز اتوار – 31 اگست بروز پیر🏆 کے پی ایم ٹائیگرز کی ٹیم پول A کے...
30/08/2026

🏏 سپر 4 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
📍 تلے گراؤنڈ ویسہ
📅 30 اگست بروز اتوار – 31 اگست بروز پیر

🏆 کے پی ایم ٹائیگرز کی ٹیم پول A کے 16 ٹیموں میں سے فائنل میں پہنچ گئی!

پول اے کی 16 ٹیموں کے درمیان پہلے دن کے شاندار مقابلوں کے بعد کے پی ایم ٹائیگرز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

آج کے دن تگڑی ٹیموں کے خلاف بیٹنگ میں زمان لیفٹی اور عامر ٹی ایم جبکہ بولنگ میں جمال جمی اور احتشام نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

سیمی فائنل میں رحمان رمی، فیضان لیفٹی، الطاف اور عباس پر مشتمل ایک مضبوط سائیڈ کو شکست دے کر کے پی ایم ٹائیگرز نے فائنل میں جگہ بنا لی

ویل پلیڈ کے پی ایم ٹائیگرز!
شاندار ٹیم ورک اور زبردست پرفارمنس!

02/08/2026

شیر کبھی بوڑا نہیں ہوتا 💪🏏

🏏♥️جیو حصام مولی تیرے رولے♥️🏏

جی ہاں آج سروانہ میں کھیلے گئے فائنل میں سٹار الیون نرتوپہ کی نمائندگی کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے گیند بازوں پر لاٹھی چارج شروع کیا 10 چھکوں کی مدد سے شاندار 70+ رنز کی اننگز کھیلی اور 119 رنز کا ٹارگٹ دیا پھر ان کے گیند بازوں نے کمال کی پرفورمنس دی اور میچ جیت گئے

اور حصام مولی فائنل مین آف دی میچ کا ایوارڈ لے اڑے 💵🏆
ویلڈن // حصام مولی 🏏♥️

💯🏏محسن غورغشتی یو بیوٹی 🏏💯جی ہاں محسن غورغشتی نے آج ملک سپورٹس حضرو کی جانب سے تحصیل اوپن کی حیثیت سے کھیلتے ہوئے بہترین...
25/06/2026

💯🏏محسن غورغشتی یو بیوٹی 🏏💯
جی ہاں محسن غورغشتی نے آج ملک سپورٹس حضرو کی جانب سے تحصیل اوپن کی حیثیت سے کھیلتے ہوئے بہترین کھیل پیش کیا جب بھی ٹیم کو ضرورت پڑی وہاں بہترین کھیلے اپنے 2 میچوں میں 9 چھکے لگائے اور 3 چوکے لگائے
ذمہ دارانہ بیٹنگ کی اور 73 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو سیمی میں پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا
ویلڈن // محسن خان 🏏♥️
Mohsin khan

17/06/2026

Address

Union Counsal
Hazro

Telephone

+923015454005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Chach Crcicket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category